FB・Romeoシ×

FB・Romeoシ× Thanks for messaging us. We'll get back to you as soon as we can.

Dancing through life 🕺
Capturing moments 📷
Ready to conquer the world 🌍
Glam and grace 💅
Fall vibes all year 🍂
Coffee connoisseur ☕
Tech enthusiast 📱
Ready for takeoff 🚁
Blossoming in style 🌼
Singing my heart out 🎶
Making memories ✈️
Starry-eyed

19/02/2025

لاکھ لوگوں میں سے اس کو عزیز رکھو
جو تمہاری غیر موجودگی میں بھی
تمہاری عزت پہ کوئی داغ برداشت نہ کرے

19/02/2025

کچھ محبتیں کوفے سے ایا ہوا خط ہوتی ہیں
یقین کا قتل
ظلم کی انتہا
اور فقط ماتم

18/02/2025

تیسری بار قبول بولنے والا تھا
انکھ کھلی اور چارپائی سے نیچے گر گیا
🥹

25/12/2024

Meri team

‏منگول شہزادی کوتلون چودہ بھائیوں کی اکلوتی بہن اور ایک شاندار جنگجو لڑکی تھی.اپنے دور کے فن جنگ کے ہر شعبے میں مہارت رک...
27/09/2024

‏منگول شہزادی کوتلون چودہ بھائیوں کی اکلوتی بہن اور ایک شاندار جنگجو لڑکی تھی.
اپنے دور کے فن جنگ کے ہر شعبے میں مہارت رکھتی تھی،گھڑ سواری ہو تیر اندازی ہو دو بدو جنگ ہو یا نیزہ بازی کوتلون کا کوئی ثانی نہیں تھا،
کوتلون کی ایک شرط تھی کہ وہ شادی اسی سے کرے گی
‏جو اسے کشتی میں ہرا دے گا لیکن اگر کشتی لڑنے والا ہار جائے تو اسے کوتلون کو ایک گھوڑا دینا ہوگا،کوتلون کے پاس دس ہزار گھوڑے جمع ہوگئے تھے لیکن اس کی شادی نہیں ہوئی.
ایک ایسا بہادر عاشق بھی تھا جس نے ایک ہزار گھوڑے کوتلون سے لڑ کر ہارے تھے. لیکن وہ کوتلون کو جیت نہ سکا‏لیکن ایک دن کوتلون ہار گئی بغیر کشتی لڑے کوتلون کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی جس سے کوتلون لڑنا ہی نہیں چاہتی تھی، کیونکہ اسے اُس شخص سے محبت ہوگئی تھی،وہ اپنا دل ہار بیٹھی تھی.
احساسات کے میدان میں عورت وہ جنگجو ہے جس سے لڑ کر جیتنا بہت مشکل ہے،
‏عورت ہمیشہ دل سے ہارتی ہے،
خدارا ازدواجی زندگیوں میں مردانگی کے بھرم میں گھر کو میدان جنگ نہ بنائیں اس میدان میں ہر عورت شہزادی کوتلون ہے،
دل جیتنے کی کوشش کریں آپ کا گھر گل گلزار رہے گا،۔

31/07/2024
Nice
31/07/2024

Nice

جب آپ ایک فرقے کے خلاف "کفر" کے فتاوے دیتے ہیں تو آپ کے جاہل پیروکار جن کے پاس عقل نہیں ہوتی وہ یہی دہشت گردانہ روش اختی...
30/07/2024

جب آپ ایک فرقے کے خلاف "کفر" کے فتاوے دیتے ہیں تو آپ کے جاہل پیروکار جن کے پاس عقل نہیں ہوتی وہ یہی دہشت گردانہ روش اختیار کرتے ہیں۔

"مسجد" میں جا کر ایک "موءذن" کو شہید کرنا کس کی سنت ہے ؟؟

Address

SHAHPUR
Layyah
31150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FB・Romeoシ× posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share