Kasur News

Kasur News ہم پاکستانی قوم کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں

قصور آیکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی
30/11/2025

قصور آیکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی کاروائی

30/11/2025

اہم پیغام
ایس ایچ او صدر قصور جناب حیدر علی کا منشیات فروشوں کے متعلق اہم پیغام

30/11/2025

پتوکی،حبیب آباد میں شراب کے نشے میں دھت شخص کی ون وے کی خلاف ورزی،پولیس*

پتوکی،احمد امیر نامی ڈرائیور لینڈکروزر پر سوار ہو کر مین بازار میں داخل گیا،پولیس

پتوکی،ملزم نے نشے کی حالت میں شہریوں کو نقصان پنہچانے کی کوشش کی،پولیس

پتوکی،ملزم نے گاڑی سے اتر کر نامعلوم شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گالم گلوچ کی،پولیس

پتوکی،ملزم کو حراست میں لے کر گاڑی سے بغیر لائسنس شدہ اسلحہ برآمد کرلیاگیا،پولیس حکام

پتوکی،ملزم کے خلاف مختلف دفعات کے تحت تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس حکام

قصور/ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات پر ضلعی پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھرپور ایکشن*

قصور۔ بغیر ہیلمٹ و لائسنس، کالے شیشے والی گاڑیوں، غیرقانونی رکشوں، اوورلوڈ ٹرالیوں اور اپلائیڈ فار موٹر سائیکلوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں

قصور۔ ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر پولیس کا 24 گھنٹوں میں سخت کریک ڈاؤن، 13 مقدمات درج، 431 گاڑیاں پولیس تحویل میں

قصور۔ 998 چالان جبکہ جرمانوں کی مجموعی رقم 12 لاکھ 03 ہزار روپے سے زائد

قصور۔ قانون شکن عناصر کے لیے سخت وارننگ، کریک ڈاؤن بلا تعطل جاری رہے گا۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں

*ڈسٹرکٹ پولیس قصور*

قصور/ بدنام زمانہ 03 منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام چرس برآمدقصور۔ تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی ایس ای...
29/11/2025

قصور/ بدنام زمانہ 03 منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام چرس برآمد
قصور۔ تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی ایس ایچ او قربان نواز کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
قصور۔ منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث بدنام زمانہ گروہ کے 03 ملزمان گرفتار
قصور۔ ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 10 کلوگرام سے زائد چرس برآمد
قصور۔ ملزمان کی شناخت علی عثمان، اشرف اور بوٹا سکنائے چونیاں کے ناموں سے ہوئی
قصور۔ تینوں ملزمان کا گروہ عرصہ دراز سے چونیاں کی نوجوان نسل کو تباہ کر رہا تھا
قصور۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر آخری منشیات فروش کی گرفتاری تک کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

قصور/ بدنام زمانہ 02 منشیات فروش گرفتارقصور۔ تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس کی ایس ایچ او وقار افضل کی سربراہی میں منشیات فر...
29/11/2025

قصور/ بدنام زمانہ 02 منشیات فروش گرفتار
قصور۔ تھانہ گنڈا سنگھ والا پولیس کی ایس ایچ او وقار افضل کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
قصور۔ منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث بدنام زمانہ 02 منشیات فروش گرفتار
قصور۔ ملزمان کے قبضہ سے ساڑھے 03 کلوگرام سے زائد چرس برآمد، الگ الگ مقدمات درج
قصور۔ ملزمان کی شناخت عمران سکنہ ٹبی کمبواں اور ساجد سکنہ الانکے کے ناموں سے ہوئی
قصور۔ ملزمان عرصہ دراز سے منشیات کے مکروہ دھندے سے نوجوان نسل کو تباہ کر رہے تھے
قصور۔ ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں

29/11/2025

خدارا چینی جو کہ گم زہر ہے اس کا مکمل بائکاٹ کریں
چینی کی جگہ گڑکا استعمال کریں

طلاق 90دن سے قبل مؤثر نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
29/11/2025

طلاق 90دن سے قبل مؤثر نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

29/11/2025

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید ہائی الرٹ کر دی گئی

29/11/2025

لاہور :مال روڈ ،جیل روڈ ،کینال روڈ ،مین بلیوارڈ گلبرگ اور فیروز پور روڈپر چنگیچی چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی

اہم پیغام
29/11/2025

اہم پیغام

قصور/ ریکارڈ یافتہ مطلوب کریمنل ہلاک قصور۔ تھانہ راجہ جنگ کے علاقہ نلکا سٹاپ کے قریب پولیس مقابلہ قصور۔ ریکارڈ یافتہ مطل...
29/11/2025

قصور/ ریکارڈ یافتہ مطلوب کریمنل ہلاک
قصور۔ تھانہ راجہ جنگ کے علاقہ نلکا سٹاپ کے قریب پولیس مقابلہ
قصور۔ ریکارڈ یافتہ مطلوب کریمنل ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، 02 ساتھی فرار
قصور۔ ہلاک ملزم کی شناخت حنظلہ ولد اعجاز عرف جج سکنہ میر محمد کے نام سے ہوئی
قصور۔ ریڈ کے دوران ملزم نے گزشتہ شام پولیس پارٹی پر مسلسل فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تھا
قصور۔ گزشتہ درمیانی شب حنظلہ نے 02 ساتھیوں کے ہمراہ ناکہ پر کھڑے تھانہ راجہ جنگ پولیس اہلکاروں پر دو بارہ فائرنگ کی
قصور۔ ملزمان کی اپنی فائرنگ سے حنظلہ ولد اعجاز جج ہلاک ہو گیا، پسٹل برآمد
قصور۔ تھانہ راجہ جنگ پولیس نے فرار ہونیوالے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دے دی ہے

Address

62-B, Zanib Tower� Link Road, Model Town
Lhr
56500

Telephone

03004363317

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasur News:

Share