Awam Ke Awaz

23/02/2025

ترنڈہ محمد پناہ کے ایل روڈ پہ تیل چوری کا دھندا عروج پہ .انتظامیہ کسی بڑے سانحے کے انتظار میں ؟؟؟

03/02/2025

صادق آباد میں اے سی کی جانب سے شہریوں کی گاڑیوں کو سوے مارنے پہ دیکھیں پروگرام عوام کی آواز میزبان ندیم چانڈیہ کے ساتھ

19/01/2025

پروگرام عوام کی آواز
میزبان ۔محمد ندیم چانڈیہ

مہمان ۔ملک محمد عمران بوسن سئینر صحافی ترنڈہ محمد پناہ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پچھلے سال کی طرح اس سال بھی مستحق خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دیا جا رہا ہے، نگہبان رمضان پیکج حاصل کرنے کے لیے خاندانوں کے سربراہان 15 فروری 2025 تک پی ایس ای آر میں لازمی رجسٹریشن کروا لیں۔
رجسٹر ہونے کے لئے متعلقہ یونین کونسل اور بلدیہ کے دفاتر میں قائم رجسٹریشن سینٹرز میں اپنا اندراج کروائیں
یاد رکھیں نگہبان رمضان پیکج کے 2025 کے مستحقین کا انتخاب صرف پی ایس ای آر میں رجسٹر ہونے والے خاندانوں میں سے ہی کیا جائے گا.۔۔

17/01/2025

عوام کی آواز؛ کا پہلا انڑویو لیا گیا جس کے مہمان تھے ملک ممتاز احمد

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور کا تحصیل بھر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، چھپڑے،تھڑے اکھاڑ دئیے گئے،تجاوزات کا باعث بننے والے ریڑھی بانوں کو بھی ہٹا دیا گیا ۔
۔پروگرام عوام کی آوز میزبان ندیم چانڈیہ کے ساتھ 03067173325
#عوام #کی #آواز

انشااللہ بہت جلد پروگرام۔ عوام کی آواز ۔ یوٹیوب اور فیس بک پیج پہ نشر کیا جائے گا جس میں ہوں گے سیاسی سماجی  اور سینیئر ...
28/12/2024

انشااللہ بہت جلد پروگرام۔ عوام کی آواز ۔ یوٹیوب اور فیس بک پیج پہ نشر کیا جائے گا جس میں ہوں گے سیاسی سماجی اور سینیئر صحافیوں کے تجزیے ۔دیکھتے رہیے عوام کی آواز ندیم چانڈیہ کے ساتھ ❤️

Address

Liaquatpur

Telephone

+923067173325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Ke Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam Ke Awaz:

Share