Haroon Choudhary

Haroon Choudhary #وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاء💞 #
Stay close to the people who love and remind you about Allah

Medical Lab Technician
Front Desk Officer At Chughtai Lab.

14/01/2025

کوئی حسن عمل پاس میرے نہیں.،😢😢🙏🙏.. 💔
میرے پاس ایسا کوئی عمل نہیں جو مجھے جنت کے قابل بنائے، مگر اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ وہ مجھے بخش دے گا۔
یہ ویڈیو دیکھیں اور ہمارے اعمال پر غور کریں۔ کیا ہم واقعی اللہ کی رحمت کے طلبگار ہیں؟ 🙏
#خوداحتسابی
#



#خوداحتسابی









10/10/2023
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَاجب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گیوَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَااور زمین اپنے...
07/02/2023

إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)

يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ
اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

سورة الزلزلة

Address

CHAK NO. 37/ABS
Liaquatpur
64000

Telephone

+923032717437

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Choudhary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon Choudhary:

Share