Muhammad Rizwan

Muhammad Rizwan Its all entertainment about Islamic Naats Hammad Qaseeda Qawali And Much More

13/05/2024

‏پٹواری کا سوال خان نےتین سالوں میں کیا کیا ۔
‏جواب 👇

‏1-عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جس نے ہالینڈ کی حکومت سے احتجاج کر کے گستاخاناں خاکوں کی نماٸش کو رکوایا

‏2-عمران خان پہلا وزیر اعظم ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ خودکش دھماکے سب سے پہلے مسلمانوں نے نہیں ہندووں نے شروع کیے۔۔ اور دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا غلط ہے۔۔

‏3-عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ اسلام شدت پسند یا لبرل نہیں ایک ہی ہے جو ہمارے نبی محمد ﷺ کا ہے۔

‏4-عمران خان نے دنیا بھر کے فورمز پر جا کے اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھاٸی۔

‏5-عمران خان نے جا کر سری لنکا میں مسلمانوں کو دفنانے کی اجازت لے کر دی۔

‏6-عمران خان نے پوری دنیا کو سمجھانے کی کوشش کی کہ آذادی اظہار کے پیچھے چھپ کے آپ ہمارے نبی کی گستاخی نہیں کر سکتے۔

‏7-عمران خان نے سب مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی۔۔ سعودیہ اور ایران کی صلح کرانے کی کوشش کی

‏8-عمران خان نے فحاشی کے خلاف آواز بلند کی اور ترکی کے اسلامی ڈرامے دیکھنے کی تلقین کی اور اسکا اہتمام کیا

‏9-عمران خان نے ختم نبوت کو بچوں کے سلیبس میں شامل کروایا۔

‏10-عمران خان نے رحمت العالمین کانفرنس شروع کرواٸی۔

‏11-عمران خان نے پہلی بار مدرسے کے بچوں کے لیے آواز اٹھاٸی کہ انہیں بھی دنیاوی تعلیم دی جاٸے تاکہ وہ بھی دنیا کا مقابلہ کر سکیں۔۔

‏12-عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کی سیرت پر Phd کرانا شروع کی۔

‏13-عمران خان نے مدینہ کی ریاست بنانے کی بات کی۔۔ پاکستان کو سپر پاور نہیں بلکہ فلاحی ریاست بنانے کی بات کی۔۔

‏14۔مغرب میں سلمان رشدی گستاخ کے بعد اکثر گستاخی ہوتی رہی۔ اس کو ہمیشہ کیلیے بند کروانے کیلیے عمران خان نے تمام مسلمان سربراہان کو خط بھیجے کہ آو ملکر یہ معاملہ اٹھائیں تاکہ جلد حل ہو سکے اور ہمیشہ کیلیے یہ گستاخی کا سلسلہ بند ہو سکے
‏• 47 سال بعد کامیاب سفارتکاری کے باعث OIC کا کامیاب اجلاس پاکستان میں منعقد کروا دیا جس سے پر دنیا اور عالم اسلام میں پاکستان پر اعتماد مزید بہتر ہوا
‏• بھارت کو 27 فروری کو ناکوں چنے چبواۓ عمران حکومت نے
‏• بھارت کو کشمیر پر بھرپور طریقے سے ننگا بھی کیا گیا اور عالمی فورمز پر بھارت کے خلاف لابنگ بھی کروا گئی
‏• کئی دہائیوں بعد امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر امریکا کو کسی نے ذلیل بھی کیا اور مزید اڈے دینے سے انکار بھی کیا مزید امریکی جنگ کا حصہ بننے سے بھی انکار کیا اور اسکی سخت مخالفت بھی کی

‏• امریکا کو اس خطے سے آؤٹ بھی کر دیا
‏• بھارت کے لئے افغاناستان میں زمین تنگ ہو گئی اور اربوں ڈالرز کی انویسٹمنٹ چھوڑ کر بھاگ نکلا
‏• خسارہ:
‏• تین سال پہلے 20 ارب ڈالر،
‏• آج 1.8 ارب ڈالر سرپلس
‏• فارن کرنسی ریزروز:
‏• تین سال پہلے کل 7 ارب ڈالرز ،
‏• جوکہ آج 27.40 ارب ڈالر تک پوھنچ گئے
‏• ٹیکس کیلکشن:
‏• تین سال پہلے 3400 ارب روپے،
‏• پچھلے سال 4700 ارب تھی جو 2022 کے لئے ہدف 6400 ارب روپےرکھا گیا
‏• ترسیلات زر:
‏• تین سال پہلے 19.9 ارب ڈالر،
‏• آج 30 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
‏• ڈیم:

‏• 51 سال بعد10 ڈیم

‏• تعلیم:
‏• سارے پاکستان کے لیے یکساں نصاب۔
‏• پانچویں جماعت تک بطور سبجیکٹ قرآن پاک کا ناظرہ لازمی قرار
‏• چھٹی کلاس سے بارہویں تک بطور سبجیکٹ قرآن پاک کا ترجمہ لازمی قرار ورنہ امتحانات میں کامیابی ناممکن پرائیویٹ سکولز کو بھی اسکا پابند کیا گیا
‏• معشیت:
‏• کرونا وبا کے باوجود جہاں دنیا کی معیشیتیں سکڑ گیں پاکستان کی معیشیت اقوام متحدہ اور موڈیز کے مطابق 2022 میں پاکستان کی جی ڈی پی 4•4 ہوگی
‏• عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستانی معیشیت پر اعتماد کا اظہار
‏• حکومت سمبھالتے ہی خزانہ خالی ہونے اور بیرونی قرضوں اور انکے سود کی ادائیگیوں کی وجہ سے 3 سال میں مختلف عالمی مالیاتی اداروں اور ملکوں سے 36 ارب ڈالرز قرضہ لیا گیا جس میں س 29.75 ارب ڈالر قرضہ واپس بھی کیا گیا یعنی پچھلی حکومتوں کے لئے ہوئے قرضوں اور انکے سود کو واپس کرنے کے لئے خزانے میں کچھ نہ ہونے کی وجہ سے مزید قرض لینے پڑے ورنہ ملک کا دیوالیہ نکل جاتا اس وجہ سے ہمارے ایٹم بم اور سی پیک اور ریکوڈک ذخائر کو شدید خطرات لاحق ہو گئے تھے
‏• انڈسٹری کی وجہ سے معشیت میں 18 فیصد اضافہ
‏• جوکہ دس سال بعد ممکن ہوا۔
‏• سیمنٹ کی سیل میں 242 فیصد اضافہ۔
‏• گاڑیوں کی سیل میں 100 فیصد اضافہ۔
‏• موٹر سائیکل کی سیل میں 3 گنا ریکارڈ اضافہ
‏• ٹریکٹر کی سیل میں ریکارڈ اضافہ

‏• ایگریکلچر:

‏• کسان کو 1100 ارب روپے اضافی ملے۔( گنے کی قیمت جو 70 سالوں سے 150 سے بڑھ نہ سکی تھی اسے بڑھا کر 280 روپے من کر دیا اور گندم جو 1300 سے اپر نہ جا سکی تھی آج وہ 2000 روپے من سے تجاوز کر چکی ہے یہ قیمتیں غریب کسان کو فائدہ دینے کے لئے بڑھائی گئیں

14/02/2023
07/11/2022

04/10/2022

Naat learning class

30/07/2022

27/07/2022

30/05/2022

28/05/2022

#

25/05/2022

ہار کا خوف انسان کو ذلیل کروا دیتا ہے ۔
آج کے یہ بھی پتا چل گیا ۔
سڑک پر تار کول میں شیشہ بھی ڈال کے روکا جاسکتا ہے ۔
کیا کنٹینر کافی نہیں تھے ۔
ایسا کوئی درندہ ہی کر سکتا ہے ۔
وہ بھی جرم کے اپنی پارٹی کے نہیں تھے ۔🤣🤣😁😁
تم ہار چکے ہو ۔
مزے بات یہ کے بہت کم لوگوں نے جانا تھا ۔
پھر بھی
🤣🤣🤣
یہ غنڈہ گردی نہیں تو اور کیا ہے ۔
🙄

Address

Street # 4 Mohajir Colony
Liaquatpur
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Rizwan:

Share

Category