23/05/2024
اللہ الحق ہے
ہائی کورٹ میں پراسیکیوٹر نے تسلیم کر لیا کہ غلط ٹرائل کر کے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزائیں دی گئیں
“آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ٹرائل درست نہیں ہوا؟” - چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار
” جی، میں یہی کہہ رہا ہوں” ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی