Rind Blouch

Rind Blouch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rind Blouch, Digital creator, Liaquatpur.

محمد اسحاق کاکڑ بلوچستان بورڈ کے چئیرمین تعینات۔۔۔
16/04/2025

محمد اسحاق کاکڑ بلوچستان بورڈ کے چئیرمین تعینات۔۔۔

15/04/2025

پاکستانیوں۔۔
متحد ہوجاو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرو

ہماری یہی چھوٹی سی کاوش قبر حشر میں کام آئے گی

15/04/2025

حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا
دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں

سب سے کھٹیا طریقہ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے

15/04/2025

*پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کے لیے خوشخبری۔*

*پرائیویٹ سکول ریگولر ئیٹی ادارے اور ہائی کورٹ حکم کے مطابق کوئی بھی پرائیویٹ تعلیمی ادارہ بچوں سے داخلہ فیس نہیں لے گا اور نہ ایک جماعت سے دوسرے جماعت کے لئے کوئی بھی Promotion فیس لینگے۔ خلاف ورزی کے صورت میں سکول کے خلاف بھاری جرمانہ اور سکول رجسٹریشن بھی منسوخ ہونگے۔*

*شکایت کے صورت میں والدین ضلع انتظامیہ اور PSRA کے آفس نمبر 9216196 091 سے رابطہ کرسکتے ہیں۔*

مسلم حکمرانوں کی توجہ کا مرکز فلسطین غزہ
14/04/2025

مسلم حکمرانوں کی توجہ کا مرکز فلسطین غزہ

11/04/2025

حکومت کو تمام بڑے برینڈ میکڈونلڈ، کے ایف سی، نیسلے و دیگر کے لائـسنس منـسوخ کیئے جائیں تاکہ عوامی ردعمل نا آئے

06/04/2025

06/04/2025

حکومت پنجاب کی 80 پنجابی گانوں پر پابندی..

اسی لیے کہتے ہین پنجابی زبان میں ہر لفظ کے دو مطلب ہوتے ہیں ..

05/04/2025

 #اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک
31/03/2025

#اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rind Blouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share