Lilla News

Lilla News للہ نیوز — سچ اور بروقت خبر کا ذریعہ۔
مقامی، علاقائی اور ملکی حالات سے باخبر رہنے کے لیے ابھی فالو کریں

آج انشاء اللہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں آپ احباب کی شرکت باعث فخر ہوگی
09/09/2026

آج انشاء اللہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں آپ احباب کی شرکت باعث فخر ہوگی

*🚨سندھ اسمبلی: جماعت اسلامی کی لیوی ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد منظور*سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں...
08/09/2026

*🚨سندھ اسمبلی: جماعت اسلامی کی لیوی ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد منظور*

سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے لیوی ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد پیش کی جسے منظور کر لیا گیا۔

صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ یہ وفاقی حکومت کا مسئلہ ہے، سندھ حکومت لیوی ٹیکس ختم نہیں کر سکتی، وفاقی حکومت سے مطالبہ کر سکتے ہیں۔

08/09/2026
08/09/2026

للہ نیوز
وزیر اعلیٰ پنجاب کے اسسٹنٹ شعیب مرزا کی پنڈ دادنخان آمد متوقع

08/09/2026

خبر غم
خضر حیات ولد محمد یوسف (مرحوم)مودنال کی والدہ رضا الہی سے وفات پا گئیں ہیں

للہ نیوز *پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ 👇🏼*پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے ف...
08/09/2026

للہ نیوز
*پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ 👇🏼*
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

حافظ سویٹ میلاد چوک پر بڑے دن کی بڑی افر مٹھائ اور کولڈرنکس پر 7سے 9فیصد ڈسکاؤنٹ ہول سیل پر کولا نیکسٹ کا 300ایم ایل کا ...
07/09/2026

حافظ سویٹ میلاد چوک پر بڑے دن کی بڑی افر
مٹھائ اور کولڈرنکس پر 7سے 9فیصد ڈسکاؤنٹ
ہول سیل پر کولا نیکسٹ کا 300ایم ایل کا کاٹن صرف اور صرف 550روپے میں

Address

Lilla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lilla News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share