This page is about Tape Ball Cricket.....
contact for live streaming service
contact.03058542394
12/09/2025
With Shaheen fans, – I'm on a streak! I've been a top fan for 14 months in a row. 🎉
12/09/2025
تمام شائقین کو کل فائنل کی دعوت دی جاتی ہے
11/09/2025
10/09/2025
پنڈدادنخان شہر سے تعلق رکھنے والے چوہدری نعیم گجر لاہور قلندرز کے منتخب 7 کھلاڑیوں میں شامل ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کے نوجوان کھلاڑی نے لاہور قلندرز کے ٹرائلز میں شاندار کارکردگی دکھائی۔ پنڈدادنخان شہر کے چودھری نعیم گجر نے تمام مراحل کامیابی سے طے کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ میں اپنی بہترین پرفارمنس کی بنیاد پر پورے پاکستان سے منتخب ہونے والے صرف 7 کھلاڑیوں میں جگہ بنا لی۔ یہ ٹرائلز ملک بھر سے ہزاروں نوجوانوں کے درمیان سخت مقابلے کے بعد منعقد ہوئے۔ پہلے مرحلے میں 70 کھلاڑی دوسرے راؤنڈ کے لیے چنے گئے، جن میں پنڈدادنخان کے چوہدری نعیم گجر بھی شامل تھے ۔ چوہدری نعیم گجر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کی، جہاں ملک بھر سے 20 سے 25 کھلاڑی پہنچے۔ فائنل مرحلے میں کارکردگی کی بنیاد پر صرف 7 خوش نصیب کھلاڑیوں کو منتخب کیا گیا، جن میں پنڈدادنخان کے چوہدری نعیم گجر بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے یہ سیلیکشن ٹرائلز جہلم میں انعقاد پذیر ہوئے، جن میں تحصیل پنڈدادنخان کے کھلاڑیوں کی جی شاندار کارکردگی نے کھیلوں کے شائقین کو خوش کر دیا۔ مقامی عوام اور کھیلوں کے شائقین نے کہا کہ چودھری نعیم گجر کی کامیابی نے پنڈدادنخان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ اس علاقے کے نوجوانوں میں کرکٹ کے میدان میں آگے بڑھنے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔
゚ ゚
09/09/2025
With چکوال کرکٹ – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
08/09/2025
*🚨ALL THE SQUADS -ASIA CUP 2025 | SEP 09 TO SEP 28 | UAE🚨*
07/09/2025
ایک بڑا اور منفرد ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچا۔
ٹیپ بال کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سپانسر کرکٹ پرموٹر میاں آصف ندیم صاحب کو بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر دل کے گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ سارے دوست ایک ایک کمنٹ کرے آصف صاحب اور ان کے دوستوں کیلۓ ❤️🥰
ٹیپ بال کےلیے یہ اقدام اصلی ٹیلنٹ کو سامنے لے آنے میں قلیدی کردار ادا کرے گا
شکریہ میاں آصف ندیم صاحب ۔۔
07/09/2025
Champion of Mian Chanu 🏆🏆🏆
پورے ایونٹ میں کمال کی پرفارمنس
فائنل میچ میں 50+ سکور کیا اور ایک بڑا ٹوٹل سیٹ کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی ۔۔۔۔
07/09/2025
Champion 🏆 Champion 🏆
Fahad Mian Chanu Win grand Final
Beauty of Cricket 🏏🏏🏏
Home Ground King 👑💖
07/09/2025
تمام شائقین کو فائنل کی دعوت دی جاتی ہے
13 ستمبر کو سروبہ گراؤنڈ پر
05/09/2025
'"چیمپئن چیمپئن چیمپئن "'
ٹوبھہ تحصیل پنڈدادنخان میں ہونے والا ٹورنامنٹ اپنے"
اختتام"'-🏏 کو پہنچا جس کا فائنل میچ للہ سٹار بمقابلہ جانبازسٹار ٹوبہ کے درمیان کھیلا گیا للہ سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8اوور میں 127رنز کا ٹارگٹ دیا بعد میں جانباز ٹوبھہ 80 رنز بنا سکی اسی کے ساتھ یہ فائنل للہ سٹار نے
اپنے نام کیا ویل پلیڈ للہ سٹار ٹیم ہارڈ لک جانباز ٹوبھہ
بات کرتے چلے عمران مانی للہ پورے ٹورنامنٹ میں کیا شاندار کھیل پیش کیا اور آج فائنل میچ میں بھی جب ٹیم بیٹنگ لائن لڑ کھڑائی خود ذمہ داری لی 93رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کیا اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنایا ویل بولنگ اعظم بھمرا" عون علی "شہزاد بھٹی
Be the first to know and let us send you an email when Fakhar e Lilla Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.