
18/01/2024
🚨🚨 ووٹرز متوجہ ہوں!!
دھاندلی کے منصوبے ناکام بنانے میں ایک باشعور ووٹر بے حد اہم کردار ادا کرتا ہے، اور اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے اور اپنے خاندان کے انتخابی حلقے، شماریاتی کوڈ، سلسلہ نمبر اور دیگر اہم معلومات سے پوری طرح واقف ہوں۔ ان معلومات کی جانچ کے لیے ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر میسج کریں۔