Mr. Army Captain

Mr. Army Captain Dream 😘 Pakistan 🇵🇰 Army ⚔️ MEDICAL STUDENT
LOVE EDITING
PROUDLY MUSLIM PAKISTANI
DM FOR PAID PROMOTION

صرف چار چیزوں کی کمی ہے زندگی میں 🥀حیا🙈ایمان❤️دعا😀جنت 😍چار کی اجازت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤣
21/10/2022

صرف چار چیزوں کی کمی ہے زندگی میں 🥀
حیا🙈
ایمان❤️
دعا😀
جنت 😍
چار کی اجازت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤣

21/10/2022

Congratulations 👏🎉🎈 Pakistan 🇵🇰 has been removed from the Gray list of FATF 🔥

20/10/2022

Pakistan 🇵🇰 always the best 👑
Support to reach 10k followers 🥀🔥

20/10/2022

Hazrat Khalid bin Waleed ⚔️ 🔥

20/10/2022

آج کل کی محبت پیسا دیکھتی ہے چاہت نہیں۔۔۔۔۔ 🥀
غریب آدمی آج کی مطلب پرست دنیا میں محبت نہیں کرسکتا 🖤🥀
اپنے چاہنے والوں کی قدر کریں 🔥

سورج کی 12 تصویریں ...!!سال کے 12 مہینوں میں الگ الگ لی گئی ہیں جب کہ تاریخ اور وقت ایک ہی ہے ...!!کوئی تو ہے جو نظام ہس...
19/10/2022

سورج کی 12 تصویریں ...!!
سال کے 12 مہینوں میں الگ الگ لی گئی ہیں جب کہ تاریخ اور وقت ایک ہی ہے ...!!

کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے *فبای الا ربکما تکذبن♥️🤍♥️

ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی تھی۔ایک شب اس ن...
19/10/2022

ایک خاتون کی عادت تھی کہ وہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے اپنی دن بھر کی خوشیوں کو ایک کاغذ پر لکھ لیا کرتی تھی۔
ایک شب اس نے لکھا کہ:

میں خوش ہوں کہ میرا شوہر تمام رات زور دار خراٹے لیتا ہےکیونکہ وہ زندہ ہے اور میرے پاس ہے نا۔
یہ اللّٰه کا شکر ہے۔

میں خوش ہوں کہ میرا بیٹا صبح سویرے اس بات پر جھگڑا کرتا ہے کہ رات بھر مچھر،کھٹمل سونے نہیں دیتے یعنی وہ رات گھر پہ ہی گزارتا ہے آوارہ گردی نہیں کرتا۔

اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے۔

میں خوش ہوں کہ ہر مہینہ بجلی، گیس، پانی،پٹرول وغیرہ کا اچھا خاصا ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے یعنی یہ سب چیزیں میرے پاس میرے استعمال میں ہیں نا۔۔ اگر یہ نہ ہوتی تو زندگی کتنی مشکل ہوتی۔
اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے۔

میں خوش ہوں کہ دن ختم ہونے تک میرا تھکن سے برا حال ہوجاتا ہے یعنی میرے اندر دن بھر سخت کام کرنے کی طاقت ہے نا۔۔۔
اور یہ طاقت اور ہمت صرف اللّٰه ہی کے فضل سے ہے۔

میں خوش ہوں کہ روزانہ اپنے گھر کا جھاڑو پونچا کرنا پڑتا ہے اور دروازے کھڑکیاں صاف کرنا پڑتی ہیں شکر ہے میرے پاس گھر تو ہے نا۔۔ جن کے پاس نہیں ان کا کیا حال ہوتا ہوگا۔
اس پر اللّٰه کا شکر ہے۔

میں خوش ہوں کہ کبھی کبھار تھوڑی بیمار ہو جاتی ہوں یعنی میں زیادہ تر صحت مند ہی رہتی ہوں۔۔
اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے۔

میں خوش ہوں کہ ہر سال عید پر تحفے اور عیدی دینے میں پرس خالی ہو جاتا ہے یعنی میرے پاس چاھنے والے میرے عزیز رشتہ دار دوست احباب ہیں جنہیں تحفہ دے سکوں۔ اگر یہ نہ ہوں تو زندگی کتنی بے رونق ہو۔
اس پر بھی اللّٰه کا شکر ہے۔

میں خوش ہوں کہ روزانہ الارم کی آواز پر اٹھ جاتی ہوں یعنی مجھے ہر روز ایک نئی صبح دیکھنا نصیب ہوتی ہے۔۔۔

ظاہر ہے یہ اللّٰه کا ہی کرم ہے۔

جینے کے اس انمول فارمولے پر عمل کرتے ہوئے اپنی بھی اور اپنے سے وابستہ لوگوں کی زندگی پرسکون بنانی چاہیے
"چھوٹی چھوٹی پریشانیوں میں خوشیوں کی تلاش…"
"خوش رہنے کا عجیب انداز!!!

17/10/2022

One of the best Pakistani 🇵🇰dramas 🔥
Last scenes of drama serial ( wo pagal si )😍

Address

Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. Army Captain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr. Army Captain:

Share

Category