Islamicking28

Islamicking28 *دعــــا، یقیـــن اور صبـــر۔۔۔۔♥️*
*اور اللــــــہ کی مدد ایسے وسیلوں سے تم تک آئے گی ۔۔♥️💨🌻 ⤹³🩷

نفس کو آنچ پر ! وہ بھی عمر بھر رکھنا 💥
بڑا مشکل ہے ہستی کو معتبر رکھنا 💫💢

15/03/2025

‏دوسرا عشرہ معفرت🤲دوسرے عشرے کی دعااَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
15/03/2025

‏دوسرا عشرہ معفرت
🤲دوسرے عشرے کی دعا
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ

02/03/2025

سوچ اور خواہش اچھی ہو تو ✨❤️ خدا تقدیر بدلنے میں دیر نہیں کرتا 💯⭐💫🌟

ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ؟ “اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“پوچھا ”پھر...
03/12/2024

ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ؟ “
اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟ “
دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں
‏کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“

پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کےلئے اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل يا کوئی جواز تو دینا چاہیے.. “
اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔کہ

”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “ ....

Address

Lodhran

Telephone

+923459017814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamicking28 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamicking28:

Share

Category