
27/06/2025
تفصیلات 👈؛ https://qaum.news/?p=3967
لودھراں: مضر صحت کھانے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق، دو بہن بھائی اسپتال منتقل
لودھراں میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر مضر صحت کھانے کے باعث ایک پانچ سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا، جبکہ اس کے دو بہن