Info Snap

Info Snap Get fast, fresh, and trending updates with Info Snap! 🌍✨ Covering breaking news, global & Asian trends, sports, tech, lifestyle, and more – all in one place.
(3)

Quick, reliable, and engaging info for everyone! 🚀

17/09/2025

بریکنگ: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے
کسی بھی ایک ملک پر حملہ دوسرے ملک پر حملہ تصور ہوگا، معاہدہ

Day and night view of the Royal Clock Tower....🥰🥰😍😍
16/09/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower....🥰🥰😍😍

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
16/09/2025

Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

15/09/2025

Subhan Allah...❣️
Masha Allah...❤️
Cute girl with cute naat..❤️
Subhan Allah...❣️♥️😍

سیت پور تحصیل علی پور جزیرہ نما بن گیا 98 فی صد پانی میں ڈوب گیا ہے غذائی بحران پیدا ذمینی راستے ختم کوئی مددگار نہیں بج...
15/09/2025

سیت پور تحصیل علی پور جزیرہ نما بن گیا 98 فی صد پانی میں ڈوب گیا ہے غذائی بحران پیدا ذمینی راستے ختم کوئی مددگار نہیں بجلی بند پانی تک میسر نہیں وبائی امراض کا خدشہ قیامت کے مناظر
مالی امداد کے ساتھ ساتھ دعائیں بھی جاری رکھیں

معروف ننھے اسٹار پیر احمد شاہ کے بھائی، عمر شاہ انتقال کر گئے۔ عمر شاہ کے چچا زاد بھائی پیر نعمان مطابق وہ بالکل ٹھیک تھ...
15/09/2025

معروف ننھے اسٹار پیر احمد شاہ کے بھائی، عمر شاہ انتقال کر گئے۔ عمر شاہ کے چچا زاد بھائی پیر نعمان مطابق وہ بالکل ٹھیک تھے، مگر رات کو اچانک طبیعت خراب ہوئی۔ الٹی آنے کے باعث کوئی چیز ہوا کی نالی میں چلی گئی، جس کے بعد انہیں سول اسپتال لے جایا گیا۔ لیکن بدقسمتی سے وہ رات گئے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

نمازِ جنازہ آج دوپہر 3 بجے ذکوڑی قبرستان، ڈی آئی خان میں ادا کی جائے گی۔

This is to inform the little shinning star of our family, Umer Shah has returned to Allah Almighty. اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِ...
15/09/2025

This is to inform the little shinning star of our family, Umer Shah has returned to Allah Almighty.
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُون
I request everyone to remember him and our family in your prayers💔😭💔

♥️♥️❣️❣️❤️
14/09/2025

♥️♥️❣️❣️❤️

🌊 Japan’s Double Defense: A Wall AND a ForestAfter the killer 2011 tsunami, Japan went next-level in disaster prep.They ...
14/09/2025

🌊 Japan’s Double Defense: A Wall AND a Forest

After the killer 2011 tsunami, Japan went next-level in disaster prep.

They built the "Great Tsunami Wall" (not a single contagious wall) - nearly 400 km (245 miles) of seawalls have been built along Japan’s northeast coast since the 2011 tsunami, funded with over ¥1.3 trillion (~$12 billion). In some spots it’s taller than a 4-story building (14.7 meters!) and rooted 25 meters deep into the earth. Basically, a fortress against the ocean.

But Japan didn’t just trust concrete. They also planted 9 million trees, creating the Great Forest Wall. The idea? Slow down the waves, trap debris, and give nature a fighting role in protecting people.

It’s concrete power + green genius—a combo that makes Japan’s coastal defense one of the boldest experiments on Earth. 🌍💪

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی سیاسی قیادت کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی فضائی حملہ ایک کثیرالجہتی واقعہ ہے۔ اس مکمل نا...
14/09/2025

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی سیاسی قیادت کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی فضائی حملہ ایک کثیرالجہتی واقعہ ہے۔ اس مکمل ناکام حملے کے دور رس تزویراتی اثرات مرتب ہوں گے۔
اسرائیل نے دوحہ میں ایک ایسے حساس وقت پر حملہ کیا، جب قطر غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک اہم ثالث کا کردار ادا کر رہا تھا۔ اس حملے سے نہ صرف قطر کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوئی بلکہ اس نے قطر کی علاقائی، عسکری اور سفارتی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا۔
دستیاب اوپن سورس معلومات کے تحت اسرائیل کے دس F-35 جنگی طیاروں نے اس آپریشن میں حصہ لیا، جنہوں نے اردن اور سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کیں۔ ان جہازوں کو قطر ہی کے "العدید ایئربیس" سے پرواز کر کے برطانوی اور امریکی "ایئل ٹینکرز" نے فضا میں ایندھن فراہم کیا، جس کے بعد وہ واپسی کی پرواز کے قابل ہوئے۔
دوحہ حملے کا سب سے چونکا دینے والا پہلو قطر اور سعودی عرب کے انتہائی جدید فضائی دفاعی نظاموں کی مکمل ناکامی ہے۔ اس حملے کے دوران نہ تو دونوں ممالک کے کسی زمینی فضائی دفاعی نظام نے کوئی ردعمل ظاہر کیا اور نہ ہی ان ممالک کی فضا میں موجود کسی طیارے نے الرٹ جاری کیا۔
ایسا کیوں ہوا؟ اس حوالے سے تین مختلف نظریات ہیں:
پہلا نظریہ یہ ہے کہ اردن، سعودی عرب اور قطر تینوں کی معاونت سے یہ آپریشن سرانجام دیا گیا، اس لیے کسی الرٹ یا وارننگ کی گنجائش ہی نہیں تھی۔
دوسرا نظریہ یہ ہے کہ اسرائیلی اسٹیلتھ صلاحیت رکھنے والے یہ طیارے مکمل Passive Mode میں پرواز کر رہے تھے۔ اُن کے تمام ریڈار اور سینسرز پورے آپریشن کے دوران بند رہے۔ انہیں اسرائیل کے علاوہ سعودی عرب اور قطر پر پرواز کرنے والے امریکی ایواکس طیاروں کی رہنمائی حاصل تھی، اس لیے سعودی یا قطری دفاعی نظام کو ان کی خبر نہیں ہو سکی۔
تیسرا نظریہ یہ ہے کہ قطر کے "العدید ایئربیس" کے علاوہ سعودی عرب اور کویت میں موجود امریکی افواج نے اسرائیل کے حملے کے دوران سعودی اور قطری ریڈارز کو سائبر حملوں کے ذریعے جام کر دیا تھا، اس لیے وہ کوئی انتباہ جاری نہیں کر سکے۔
اگر پہلے کے علاوہ کوئی بھی نظریہ درست ہے تو یہ ظاہر کرتا ہے کہ سعودی عرب اور قطر اپنی سرزمین پر جدید ترین مغربی دفاعی نظاموں کی تعیناتی کے باوجود اپنی سلامتی اور خودمختاری کو یقینی بنانے کے قابل نہیں ہیں۔ اسرائیل اور امریکہ جب چاہیں ان خلیجی ممالک کی حساس تنصیبات ہی نہیں بلکہ ان کے شاہی خاندانوں کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ یہ حقیقت ان ممالک کے بادشاہوں کو امریکہ پر کامل انحصار کی پالیسی پر نظرِ ثانی پر مجبور کر سکتی ہے۔
دوسرا اہم پہلو اس کا سفارتی پہلو ہے۔
اسرائیلی حملے کے بعد وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے میڈیا بیان میں دعویٰ کیا کہ حملے سے قبل قطر کو اس کی باقاعدہ اطلاع دی گئی تھی۔ جس کے بعد قطر کے وزیرِ خارجہ نے میڈیا پر آ کر اس دعوے کی تردید کی اور بتایا کہ حملے کے دس منٹ بعد امریکہ کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اسرائیل نے حماس کی قیادت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ قطر امریکہ کی درخواست پر ثالثی کر رہا ہے اور امریکہ کی جنگ بندی تجاویز پر مذاکرات کے لیے حماس کا وفد دوحہ آیا ہے۔ اس کے بعد قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے بھی میڈیا پر آ کر اس کو براہِ راست قطر پر حملہ قرار دیا۔ کہا کہ اسرائیلی حملے کا جواب دینے کا پورا حق رکھتے ہیں۔
اس کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کو کہنا پڑا کہ "دوحہ میں حملے کا فیصلہ میرا نہیں بلکہ نتن یاہو کا تھا، میں اِس سے خوش نہیں ہوں۔ میں نے اسرائیلی حملے کے بارے میں قطر کو پیشگی مطلع کرنے کی ہدایت کی تھی، لیکن بدقسمتی سے وارننگ دینے میں تاخیر ہوئی"۔
اس حملے نے اسرائیل کی عرب ممالک کے ساتھ جاری سفارتی پیشرفت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اسرائیل نے اپنے ممکنہ علاقائی اتحادیوں کے سامنے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ کسی کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام نہیں کرتا۔
اس حملے کا تیسرا اور سب سے اہم پہلو حماس انٹیلیجنس کے ہاتھوں موساد اور سی آئی اے کی ایک بار پھر دوٹوک شکست ہے۔
اسرائیل نے اتنا بڑا جیو پولیٹیکل رسک لینے سے پہلے یقینا اس آپریشن کو ہر حوالے سے یقینی بنانے کا انتظام کیا ہوگا۔ دستیاب معلومات کے مطابق موساد اور سی آئی اے کا زیادہ انحصار حماس وفد کے قطر میں زیرِ استعمال موبائل فونز کی لوکیشن اور زمین پر موجود جاسوسی نیٹ ورک پر تھا۔ لیکن حماس انٹیلیجنس انہیں خوبصورتی سے چکمہ دینے میں کامیاب رہی۔ حماس لیڈر شپ کی ٹریکنگ موبائل فون لوکیشن اور سی آئی اے و موساد کے زمین پر جاسوسوں کے ذریعے کی جا رہی تھی۔
لیڈر شپ مختلف مقامات سے حماس کے اعلیٰ مذاکرات کار خلیل الحیا کے دفتر میں جمع ہوئی۔ جس کی تصدیق جاسوسوں اور موبائل لوکیشن نے کی۔ اس کے بعد اُن کے موبائل فون وہیں پر موجود رہے، زمینی جاسوس بھی ان میں سے کسی کے نکلنے کو نوٹ نہیں کر سکے۔ تاہم وہ کسی خفیہ راستے سے کسی اور جگہ چلے گئے تھے، اس لیے جان لیوا حملے میں مکمل محفوظ رہے۔
(عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وہ موبائل چھوڑ کر عصر کی نماز پڑھنے مسجد گئے تھے، لیکن ایسا ہوتا تو زمینی جاسوس اس سے آگاہ ہو جاتے۔)
یہ ناکامی نہ صرف اسرائیل کے لیے ایک تزویراتی دھچکا ہے بلکہ حماس کے لیے ایک بڑی فتح بھی ہے۔
حماس نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ اسرائیلی انٹیلیجنس کے لیے ایک ناقابلِ تسخیر قوت ہے۔ یہ فتح حماس کی بقا اور مزاحمت کو مزید تقویت دے گی۔

میرے خیال میں سب💔
02/09/2025

میرے خیال میں سب💔

تاریخی جنازہ آج  افغانستان میں پڑھایا گیا زلزلے سے شہداو کے تعداد جنازہ پڑھنے والوں سے کہے زیادہ تھے تقریباً چار سو شہدا...
01/09/2025

تاریخی جنازہ آج افغانستان میں پڑھایا گیا زلزلے سے شہداو کے تعداد جنازہ پڑھنے والوں سے کہے زیادہ تھے تقریباً چار سو شہداو کا جنازہ پڑھایا گیا ۔۔

Address

Al Noor Garden Lodhran
Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Snap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Info Snap:

Share