Islamic Education

Islamic Education Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Education, Digital creator, Lodhran.

30/07/2025

- *_اور قـ᪱ـــرآن کہتـ᪱ـــا ہـ᪱ـــے↬♡ 🫀🌙°-_*

- *_فَاصبِــر عَلَــی مَایَقُــولُــونَ,🌎🌾_*
- _یــہ جــو لــوگ باتیـں کــرتــے ہیــں تــم ان پــر صبــر کــرو؛)) 🤍🫀🌿_

30/07/2025

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

زیر نظر تصویر میں آپ کو ایک مردہ جسم نظر آرہا ہوگایہ ایک میت ہے فوتگی کا ماحول تھا لیکن اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے گھر و...
31/07/2024

زیر نظر تصویر میں آپ کو ایک مردہ جسم نظر آرہا ہوگا

یہ ایک میت ہے فوتگی کا ماحول تھا لیکن اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک میں ڈھانپ لیتے ہیں اور تمام لوگ ائٹ سائٹ وغیرہ میں پناہ لے لیتے ہیں

یہ میری اور آپ کی کہانی ہے. ہمارے ہونے نہ ہونے سے اتنا فرق پڑتا آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے لیے بارش کے پانی میں بھیگنا بھی نہیں چاہتا، کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا

سوچنے کی بات ہے کہ........!!!

ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں ہماری یہ حیثیت...... ؟؟؟؟

اپنی آخرت خود سنواریں نیکی کے کاموں میں خود کو اتنا مصروف کریں کہ مطلب پرست رشتوں سے جان چھوٹ جائے

💜 ❤️
21/01/2024

💜 ❤️

10/10/2023

سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ

11/08/2023

دنوں کے سردار "جمعُتہ المبارک"
🥰 سورت الکھف کی تلاوت کرنا نہ بھولیے گا 🥰

اگر آپ کو نماز پڑھ کر بھی سکون نہیں ملتا تو آپ کو چاہیے کہ سکون سے نماز پڑھیں ۔                                         ...
03/08/2023

اگر آپ کو نماز پڑھ کر بھی سکون نہیں ملتا تو آپ کو چاہیے کہ سکون سے نماز پڑھیں ۔

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share