بہاولپور۔میں نہری نظام رشوت سے چلنے لگا مگر کیوں کوٸ پوچھنے والا نہیں ؟
۔بہاولپور کی تحصیل یزمان میں،مسلسل جمعہ والے دن وارہ بندی ہونے لگی کسانوں کی فصلیں تباہ ۔نہر1RDB میں مسلسل جمعہ والے دن ہی لگاتار وارہ بندی ہونے لگی کسانوں کی فصلیں تباہ فصلیں سیراب نہ ہونے کی وجہ سے شدید متاثر ہوگٸ ہیں 1RDB کے لگے آفیسر SDO اور Ovver C کی من مرضی اور موگہ نمبر 49500 میں موجود قبضہ مافیا سے پیسے لے کر غیر قانونی پاٸپ کے زریعے انکی فصلیں سیراب کروانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں دونوں آفیسروں کو متعدد بار کہا گیا مگر کوٸ شنواٸ نہ ہوٸ اسکے بعد SDO اور Ovver C کو فون کرکے کہا کہ آپ مسلسل جمعہ والے دن نہر بند کر دیتے ہو اسکی کیا وجہ ہے وارہ بندی دینے کی ۔اسکے بعد آپ نہر چلا دیتے ہو تو دونوں آفیسران کہنے لگے کہ آپکی نہر بندی کے چھٹے(6) گروپ میں چلی گٸ ہے تو کسی بھی صورت میں نہر نہیں،چل سکتی یہ کہ کر فون بند کردیا اسکے بعد جب ہماری باری کا ٹاٸم گزر گیا تو شام 3 بجے نہر دوبارہ چلا دی گٸ تو ساٸل نے دوبارہ دونوں آفیسران کو فون کیا کہ اب آپکی بندی کہاں گٸ اب کہاں گیا چھٹا گروپ روول کے مطابق آپکو نہر چلانی چاہیے تھی اور ساٸل نے مزید کہا کہ آپ امیر غریب سب کے لیے برابر کا روول ادا کریں تو دونوں آفیسران کہنے لگے کہ کسی کی مجبوری بھی ہوتی ہے ہمیں مقامی MPA کی مجبوری ہے انکےرشتہ دار کی باری شروع ہو گٸ ہے اس لیے نہر ہم نے چلا دی ہے جاٶآپ نے جو کچھ کرنا ہے کرلو تو فون بند ہوگیا اسکے تقریباً 10 منٹ بعد ریاض رندھاوا نامی ڈاٶن کا Ovver C نے موباٸل نمبر 03027358125 سے ساٸل کو دھمکی دلواٸ اور اسنےس6منٹ 01سیکنڈ بات کی اور ساٸل کو بُرا بھلا کہا کہ خبردار اگر کسی اعلیٰ آفیسر کو اکے بارے مییں شکایت کی تو ہم آپکے ساتھ بُرے پیش آٸینگے اسکا مطلب ہے قانون صرف اور صرف غریب آدمی کے لیے ہے اور طاقتور کے لیے نہی ہے اور جان بوجھ کر اوورسی نے اپنے اپنے چہیتے رکھے ہوۓ ہیں کہ ہم اپنی مرضی کرتے رہیں اور ان غریب اور کمزور کسانوں کو ڈر دھمکا کر زمین بوس کر دیا جاۓ تاکہ ہمارے خلاف کوٸ آواز نا اُٹھا سکے اور ہم اپنی من مانی کرتے رہیں اور امیروں لوگوں کو مزے کرواتے رہیں ۔اب ہماری چیف جسٹس سپریم کورٹ اف پاکستان وزیراعظم پاکستان وزیرِاعلیٰ پنجاب چیف سیکٹرری آف پنجاب سے التجا ہے کہ ان کرپٹ آفیسروں کو ڈِسمِس کیا جاۓ اور انکو
السلام علیکم ! لودھراں میں بادلوں کی دوبارہ سے آمد، اور خوبصورت نظارہ 😍
مس کائنات رضا کا لودھراں کے علاقہ چھمب موڑ میں پانچ سالہ معصوم بچے سے مبینہ زیادتی و قتل کے واقعہ پر ویڈیو پیغام
اسلام آباد: لودھراں سے رکن قومی اسمبلی میاں محمد شفیق ارائیں کا نیشنل اسمبلی سے خطاب۔
لودھراں: بستی بھانی دھنوٹ میں نو بیاہتا دولہا دلہن پر نامعلوم شخص نے تیزاب پھینک دیا۔
لودھراں سے بول نیوز کی خصوصی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں۔