Ch Danial Nafees Murad Mayo

Ch Danial Nafees Murad Mayo Welcome to Muhammad Danial Nafees Mayo Official page Danial Nafees Mayo - DNM

Daddy Zinger Lodhran Zinger Burger With Cheese 6/10برگر پھیکا سا تھا سپائیسی نہیں تھا اور دوسرا یہ کہ کوشش کیا کریں آٹمز...
28/04/2025

Daddy Zinger Lodhran
Zinger Burger With Cheese 6/10
برگر پھیکا سا تھا سپائیسی نہیں تھا اور دوسرا یہ کہ کوشش کیا کریں آٹمز کو برگر کے اندر ہی رکھا کریں ساری sauce باہر پھیلی ہوئی بندہ کھائے تو کھائے کیسے ہاتھ بھرو اور چہرا بھی 😀😂
پہلے پورے برگر دیے پھر ہاف کٹوائے تاکہ صحیح کھا پائیں

28/04/2025

22/04/2025

Eid Ul Fitar Vlog | Late Upload | DNMMinivlogs

14/04/2025

Eid Day 5 DHA BahawalpUr ka Visit | Glow Park Walon Ne Jane Nahi Dia Andar . | dnmvlogs

جی تو کل رات 10 بجے کے قریب ہمارا جانا ہوا الثقلین ہوٹل نزد جلالپور موڑ پر تو ہوٹل کے ساتھ والی بند دکان کے سامنے گاڑی ک...
14/04/2025

جی تو کل رات 10 بجے کے قریب ہمارا جانا ہوا الثقلین ہوٹل نزد جلالپور موڑ پر تو ہوٹل کے ساتھ والی بند دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کی تو ایک صاحب آگئے ہاتھ میں ٹوکن لیے میں نے کہا کے یہ کیا کہتے ٹوکن میں نے گاڑی کا ٹوکن بھی ہوتا ہے کہتے جی ہوتا ہے دوست کے اصرار پر ٹوکن لیا اندر چلے گئے ۔۔ ویٹر آیا اسے آرڈر دیا تو اتنے میں دوست نے پوچھا کہ باہر ٹوکن والے کا کیا سین ہے تو کہا کے پیسے نہیں ہے فری ہے اگر کوئی دینا چائے تو اپنی مرضی سے دے دیں ۔۔ شاہی دال آرڈر کی اور ساتھ میں تکہ بوٹی ۔۔ اوول تو سلاد دے کر گئے جو کسی کام کے نہیں تھے شاہی دال اچھی تھی ، تکہ بوٹی بھی کمال کی تھی مگر ویٹر کی کمی ہے روٹیاں دے کر جائیں گے واپسی راہ تکتے رہ جاؤ پھر لڑکوں پہ غصہ کرنے کا بھی دل نہیں کرتا کیونکہ دو لڑکے بیس ٹیبلز پہ بھاگے پھر رہے ہوتے ہیں یہ تو مینیجمینٹ کو چاہیے ۔ چائے والے کاؤنٹر کے ساتھ سے ایک بندے کو اشارہ کیا آیا تو کہا کے بھائی روٹیاں ہی لا دیں انتظار کر رہے ہیں۔۔ کہتا ویٹر نہیں ہے ویٹر آئے گا تو سنے گا ۔۔
باری آئی بل کی بل دیا اور بل میں سروس قیمت بھی لکھی ہوئی تھی پھر ٹپ دینا چاہیے یا نہیں ؟ ہوٹل کو صاف کرلیا اچھا سسٹم بنا لیا لیکن اسکے پیسے عوام سے تو نا نکالیں پلیز
اور گاڑی میں بیٹھنے سے قبل ٹوکن ان صاحب کو دیا اور گاڑی میں بیٹھ گیا کیونکہ ٹوکن کا حق بنتا نہیں ہے بائیک کا سمجھ آتا ہے کار کا کیا ٹوکن بھلا اتنے میں دوسرا دوست آیا اسے کہا کے ٹوکن کے پیسے اس نے 50 روپے نکال کر دیے ۔۔ اب بہت سے لوگ بولیں گے کچھ نہیں ہوتا ہے تو ٹوکن ۔۔ کرکٹ چائے والوں نے شکائیت کے بعد ٹوکن سسٹم ختم کردیا تھا کسٹمر کی مرضی یے وہ باہر کھڑے گارڈ کو کچھ دیں یا نا دیں مگر ٹوکن کی صورت میں اور یہ کہنا کہ جی ٹوکن ضروری ہے لینا پڑے گا صحیح طریقہ نہیں ۔۔ انتظامیہ کو چاہیے اس بارے سوچے کچھ ۔۔

Late Post .عید کے پر مسرت موقع پر دوستوں کے ہمراہ جانا ہوا ہمارا Meeru’s Cafe لودھراں پر عید کی وجہ سے کافی رش لگا ہوا ت...
07/04/2025

Late Post .
عید کے پر مسرت موقع پر دوستوں کے ہمراہ جانا ہوا ہمارا Meeru’s Cafe لودھراں پر عید کی وجہ سے کافی رش لگا ہوا تھا عوام کا سبھی ٹیبلز فل تھی اپنی جگہ بنتے ہی ہم نے آرڈر کیا انکا Bonfire Pizza اور ساتھ میں ہاٹ ونگز ، فرائیز
پیزا ہم نے سپائسی آرڈر کیا تھا جو کے واقعی کمال کا تھا 20 منٹ ٹائم کہا اور اتنے ہی دیر میں پہنچا ہاٹ ونگز بھی زبردست تھے ۔

07/04/2025

Raat Ke 3 Baje Burger Milna Hua Mushkil 😅😳

اس پیار کو میں کیا نام دوں 😀آئسکریم + چائے + ماجد ہوٹل گزشتہ شب بیٹھے تھے ماجد ہوٹل پر آئے ہوئے تھے چائے پینے ۔۔فیسبک سک...
07/04/2025

اس پیار کو میں کیا نام دوں 😀
آئسکریم + چائے + ماجد ہوٹل
گزشتہ شب بیٹھے تھے ماجد ہوٹل پر آئے ہوئے تھے چائے پینے ۔۔
فیسبک سکرول کرتے ہوئے ایک پوسٹ گزری اویس غوری کی آئی ڈی سے جس میں وہ ماجد ہوٹل پہ بیٹھ کر پیزا ماسٹر کی آئس کریم کھا رہے تھے " ہم کسی سے کم نہیں " تو بغیر کسی دیر کے میں نے اپنا Favorite Flavor اسٹرابیری اور قلفہ کے سکوپ منگوائے باقی دوستوں نے Tuti Fruiti کے سکوپ منگوائے ۔۔ جن کا ٹیسٹ بڑا ہی زبردست تھا پہلے ہم نے چائے پی پھر آئسکریم کھائی 😀 ۔۔ آرڈر تقریبا بیس منٹ میں پہنچا 😍 دو سکوپ ہیں انکے 150 روپے کے اور 4 سکوپ ہیں 290 کے ۔۔ ہم نے 4 4 سکوپ والے تین آرڈر کیے تھے ۔۔ نیا ذائقہ مجھے تو بہترین لگا ایک بار آپ بھی پیزا ماسٹر آئس کریم لازمی ٹرائی کریں ۔۔
Pizza Master Lodhran

ایمز کالج لودھراںایڈمشن اوپن سال 2025ایف ایس سی ،آئی سی ایس ،ایف اےپری فرسٹ ایئر کلاسز کا آغاز 7 اپریل 202530 اپریل  تک ...
05/04/2025

ایمز کالج لودھراں
ایڈمشن اوپن سال 2025

ایف ایس سی ،آئی سی ایس ،ایف اے
پری فرسٹ ایئر کلاسز کا آغاز 7 اپریل 2025
30 اپریل تک داخلہ فری

نویں کلاس میں 525یا اس سے زائد مارکس پر دو سال فری ایجوکیشن
نویں کلاس میں 500 سے زائد مارکس پر %50فیس معاف
ایمز چیمپیئن ٹیسٹ2025 میں پہلے دس سٹوڈنٹس کے لیے دو سالہ فری ایجوکیشن
سال 2024-25 کی کارکردگی کا جائزہ
بارہ طلباء کا اوپن میرٹ پر میڈیکل کالجز میں داخلہ
عائشہ عبداللہ 182/200 mdcat میں جنوبی پنجاب میں پانچویں پوزیشن
انس نعیم نے MDCAT 2025 میں 194/200 میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
زینب بنت نعیم نے سیکنڈ ا ٔیر I•C• S میں سال 2025 میں 1099/1200 مارکس لے کر ڈسٹرکٹ میں پہلی پوزیشن (ICS)
صفیہ خضر نے 487 مارکس لے کر HUMANTIES گروپ میں سال 2025 میں ڈسٹرکٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
تحریم کامران نے فرسٹ ایئر میڈیکل میں سال 2025 میں 517/555 مارکس لے کر لودھراں میں پہلی پوزیشن لی ۔

30 اپریل 2025 تک F•Sc کے لئے فیس میں %25 اور آئی سی ایس کے لئے فیس میں %30رعائیت
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔

ایڈریس ۔کہروڑ پکا روڈ لودھراں
03015700945
03009866381
03136916966
AIMS School And College Lodhran
Malik Sharif

03/04/2025

Birthday Per Tabiyat Hui Kharab | Happy Birthday To Me | | Mini Vlog | DNM Vlogs

Hands Up 🙌🏼😁
02/04/2025

Hands Up 🙌🏼😁

Address

Choti Nehr(Ali Wa Minor ) New Faiz Abad Near Khanewal Highway
Lodhran
59320

Telephone

+923486415809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Danial Nafees Murad Mayo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Danial Nafees Murad Mayo:

Share