Politics Of District Lodhran

Politics Of District Lodhran Political Page My Name Is Khan
(2)

PP 223
27/01/2024

PP 223

سابق ایم پی اے میاں جہانگیر سلطان بھٹہ کی قائد ضلع لودھراں انشاءاللہ ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمٰن خان کانجو کی قیادت میں ...
26/01/2024

سابق ایم پی اے میاں جہانگیر سلطان بھٹہ کی قائد ضلع لودھراں انشاءاللہ ممبر قومی اسمبلی عبدالرحمٰن خان کانجو کی قیادت میں سابق وزیراعظم و صدر پاکستان مسلم لیگ ن سے ملاقات۔
میاں جہانگیر سلطان بھٹہ نے الیکشن سے دستبردار ہوکر شہید کانجو گروپ کی بھرپور کی یقین دہانی کروائی۔
اس موقع پر میاں جہانگیر سلطان بھٹہ نے کہا کہ شہید کانجو گروپ میرا گھر ہے اور میرا جینا مرنا شہید کانجو گروپ کے ساتھ ہے
اس موقع پر مختلف پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔
ٰن_کانجو_کے_سنگ

26/01/2024

رانامحمدقاسم نون صاحب کے قیمتی الفاظ سماعت فرمائیں

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ❤️8 فروری کو لودھراں میں آپ نےعمران خان کی نامزد امیدوار حلقہ این اے 155 کی سبز...
26/01/2024

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ❤️
8 فروری کو لودھراں میں آپ نےعمران خان کی نامزد امیدوار حلقہ این اے 155 کی سبز پرچی پر "شٹل کاک"
پی پی 227 کی سفید پرچی پر "حقہ"
اور پی پی 228 کی سفید پرچی پر "مور" کے نشانات پر خود بھی مہر لگانی ہے،اپنے گھر والوں اور اہل علاقہ سے بھی ووٹ ڈلوا کر عمران خان کو کامیاب بنانا ہے
Captain Izzat Javaid Khan PTI - PP228
Iffat Soomro
Nawab AmanUllah Khan

26/01/2024

شفیق چوہان 154 این اے کہروڑ پکا اختر کانجو گروپ کو خیر باد کہہ کر عبدالرحمن خان کانجو کے ساتھ شامل ہو گئے
خوش آمدید بھائی جان

اسلام وعلیکم!!! ۔کل بروز ہفتہ امیدوار ایم این اے جہانگیر خان ترین اور امیدوار ایم پی اے نذیر خان بلوچ استحکام پاکستان پا...
26/01/2024

اسلام وعلیکم!!!
۔کل بروز ہفتہ امیدوار ایم این اے جہانگیر خان ترین اور امیدوار ایم پی اے نذیر خان بلوچ استحکام پاکستان پارٹی ( نشان / عقاب) وارڈ 4 ڈیرہ مہر جنید شریف سہارن دولت پور تشریف لا رہے ہیں۔
(کنونشن میں حاجی رفیق سہارن، حاجی اعجاز سہارن اور مہر جنید شریف سہارن IPP میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔)
جہاں وہ کارنر میٹنگ سے صبح 10:30 بجےخطاب کریں گے اہلیانِ علاقہ اور تمام دوستوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے
مہر جنید شریف سہارن

26/01/2024

پیر عامر اقبال کا پارٹی سے وفا نبھاتے ہوئے کیپٹن عزت جاوید کے حق میں دستبرداری کا اعلان ،کل با ضابطہ کیپٹن کے ساتھ کمپین کریں گے _

قومی حلقہ 155،149 صوبائی حلقوں 227 اور 228 ,215,217 لودھراں و ملتان میں استحکامِ پاکستان کا الیکشن میڈیا سیل زبردست اور ...
25/01/2024

قومی حلقہ 155،149
صوبائی حلقوں 227 اور 228 ,215,217 لودھراں و ملتان میں استحکامِ پاکستان کا الیکشن میڈیا سیل زبردست اور انتہائی جدید طریقے سے فعال ہے ۔جہانگیر خان ترین کے میڈیا کوارڈینیٹر غضنفر محمود ریحان ( ماسٹرز ان میڈیا سٹڈیز) اپنی اعلیٰ تعلیم ،تمام پیشہ وارانہ مہارت سے پارٹی اور امیدواران کے لئے الیکٹرانک ،پرنٹ ،ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں ۔پورے ملک کے بڑے بڑے چینلز کے رپورٹرز،مقامی قلمکار اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے انکی رابطہ کاری شانداراور بیمثال ہے ۔غضنفر محمود ریحان کو شاباش ہے جو بیک وقت دو قومی اور چار صوبائی حلقوں میں اپنی پارٹی کے سربراہ اور ساتھی امیدواران کی انتخابی مہم کو چلا رہے ہیں اور حقیقی معنوں میں سیاست کے جدید اسرار و رموز کو سمجھ کر اسے میڈیا میں پیش کررہے ہیں ۔
Weldon Ghazanfar Mahmood Rehan

صوبائی حلقہ 228 لودھراں آجتک کی انتخابی مہم کی سپیڈ کے مطابق  حلقے میں انتخابی دنگل کیلئے موجود کُل 17 امیدواران میں سے ...
24/01/2024

صوبائی حلقہ 228 لودھراں
آجتک کی انتخابی مہم کی سپیڈ کے مطابق حلقے میں انتخابی دنگل کیلئے موجود کُل 17 امیدواران میں سے
سید رفیع الدین بخاری( ن لیگ)
عزت جاوید خان ( پاکستان تحریک انصاف)
نذیر خان بلوچ ( استحکام پاکستان پارٹی)
کے درمیان مقابلہ برابر جارہا ہے
باقی 14 امیدوار بھی اپنی محنت جاری رکھے ہوئے ہیں

24/01/2024

جہانگیر خان ترین کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق مزدور کی فیملی کی کفالت کرنیکا اعلان

23/01/2024

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Politics Of District Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share