Zongi Bhai

Zongi Bhai Best poetry Page

09/04/2023

‏میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں
حضورؐ آپ میرے واسطے بھی روئے تھے!
❤✨

09/04/2023

اے پوسٹ پڑھنے والے
اللہ پاک تیرے ماں باپ کو دنیا و آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے ۔
آمین

06/04/2023

"اور پھر دِل آزاریاں معاف تو کی جا سکتی ہیں مگر بُھلائی نہیں جاتیں🙂🖤

06/04/2023

ایسا ہو سکتا ہے؟؟؟
کیسی شخص کو دیکھا نہیں ملاقات نا کی ہو!
مگر اس کے الفاظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائے✨🖤

06/04/2023

......🖤

اور جو لڑکی کسی کو صرف دل سے اتارنے کے لیے باقائدگی سے رات کے چار بجے نرم بستر چھوڑ کر نیند سے بوجھل آنکھوں سے وضو کرتی ہو...
وہ محبت کرتی ہوگی تو کیسی کرتی ہوگی. ......🖤
🥀🙂🌸

05/04/2023

مولا علی فرماتے ہیں؛
"جب تمھارا دِل کسی کے گلے لگ کر رونے کو چاہے تو قرآنِ پاک کو گلے لگا لینا"

05/04/2023

دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کہیں نہیں ہو سکتی
جتنی پیاری خوشبو قرأن مجید کے اوراق سے آتی ہے 🌻

05/04/2023

‏میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں
حضورؐ آپ میرے واسطے بھی روئے تھے!😔💕

01/04/2023

۔‎اے خدا تیرے کُن کے بغیر فقط خاک ہوں میں✨

01/04/2023

اِک خواب سجائے بیٹھی ہوں
اِک بار تو "کعبہ" دیکھوں گی🥺💜
اِن شاء الله🌺

01/04/2023

کہتے ہیں چالیس آمین ہو تو دعا قبول ہو جاتی ہے۔۔ ہم جس بات کو لے کر پریشان ہیں۔۔ دعا کریں وہ حل ہو جائے آمین ثم آمین ۔۔۔❤️🤲

01/04/2023

مرد کبھی بھی تصور سے عشق نہیں کرتا، اسے عشق کیلئے بھی کسی پہلی ملاقات کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہ تو عورت ہوتی ہے، بےوقوف ایک نام ایک احساس ایک آواز کے پیچھے روگ لگا لیتی ہے!!💔

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zongi Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share