Deen Dunya

Deen Dunya love is life

08/10/2023

فلسطین ایک غیرت مند قوم ہے 🇪🇬 یا اللّٰه اسلام کو سربلندی عطا فرما اور فلسطینی مجاہدوں کو فتح یاب فرما آمین ثم آمین ❤️🤲🌹🌹

08/10/2023

یااللہ🤲حماس تیرے حکم پر اپنے حق کے لیے جہاد کررھے ہیں انکی غیبی مدد فرما جس طرح تو نے غزوہ بدر میں صحابہ کی غیبی مدد فرمائی تھی آمین 🤲

08/10/2023

دیکھ مستی وجود کی میری
تا ابد دھوم مچ گئی میری

تُو توجہ اِدھر کرے نہ کرے
کم نہ ہو گی سپردگی میری

دل مرا کب کا ہو چکا پتھر
موت تو کب کی ہو چکی میری

اب تو برباد کر چکے، یہ کہو
کیا اسی میں تھی بہتری میری؟

میرے خوش رنگ زخم دیکھتے ہو؟
یعنی پڑھتے ہو شاعری میری؟

اب تری گفتگو سے مجھ پہ کھُلا
کیوں طبیعت اداس تھی میری

زندگی کا مآل اتنا ہے
زندگی سے نہیں بنی میری

چاند حسرت زدہ سا لگتا ہے
کیا وہاں تک ہے روشنی میری؟

اب میں ہر بات بھول جاتا ہوں
ایسی عادت نہ تھی، کہ تھی میری؟

میری آنکھوں میں آکے بیٹھ گیا
شامِ فرقت اجاڑ دی میری

پہلے سینے میں دل دھڑکتا تھا
اب دھڑکتی ہے بے دلی میری

کیا عجب وقت ہے بچھڑنے کا
دیکھ، رکتی نہیں ہنسی میری

خود کو میرے سپرد کربیٹھا
بات تک بھی نہیں سنی میری

تیرے انکار نے کمال کیا
جان میں جان آگئی میری

میں تو پل بھر نہیں جیا عرفان
عمر کس نے گزار دی میری

04/10/2023

اعلی زندگی کی چار نشانیاں ہیں : نیک گفتار، نیک کردار ، نیک نیت اور نیک صحبت

04/10/2023

ہم چھوٹے چوروں کو تو پھانسی دیتے ہیں، مگر بڑےچوروں کو سلام کرتے ہیں 😡

04/10/2023

زندگی کا ایک مقصد بنا لیجیے پھر ساری قوت اسکے حصول پر صرف کر دیں ، آپ یقینن کامیاب ہوں گے

04/10/2023

اگر تم نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے تو یقین کرو زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے

Address

Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share