
23/08/2024
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
کچے کے علاقے میں دہشتگرد عناصر کے حملے میں شہادت کا رتبہ پانے والے پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کو سلام عقیدت۔
شہداء کا خون ہر گز رائیگاں نہیں جائیگا، دہشتگرد عناصر کا ہر صورت قلع قمع کیا جائیگا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور