اویس بُھٹہ

اویس بُھٹہ بول کہ لب آزاد ہیں ترے 🗣️
پاکستان زندہ باد 💞
عمران خان زندہ باد 🔥

*_سہیل آفریدی جلسہ گاہ روانگی کیلئے تیار ہے۔❤️آج کراچی سب کی نیندیں حرام کر دے گا۔🔥_*
11/01/2026

*_سہیل آفریدی جلسہ گاہ روانگی کیلئے تیار ہے۔❤️آج کراچی سب کی نیندیں حرام کر دے گا۔🔥_*

10/01/2026

کراچی نے چس کرا دی 😎🦅🔥🔥🔥

09/01/2026

11جنوری بروز اتوار شام 4بجے

09/01/2026

*_🛑سہیل آفریدی کا کراچی کے وزیر اعلیٰ کا شکریہ!_*

*_پنجاب حکومت شرم سے ڈوب مر"_*

09/01/2026

*_🌟🇧🇫‏عمران خان مقبول ہیں لیکن بین الاقوامی سطح پر CDF کو مقبولیت مل رہی ہے۔ ایک طرف CDF دوسری طرف مقبول لیڈر راستہ کیسے نکلے گا؟ سوال_*

*_راستے بہت ہیں اور راستے نکلیں گے اور عمران خان بھی نکلے گا،_*

*_سہیل آفریدی_*

09/01/2026

*_🌟🇧🇫آج رات کراچی میں چاند رات منائی جارہی ہے۔_*

*_کراچی والے ویسے بھی رات دیر تک جاگنے کے عادی ہیں_*

09/01/2026
09/01/2026

welcome Cm in krachi 😎🦅

09/01/2026
09/01/2026
‏ہم بڑے ضمیر جگانے اور حق و سچ کیساتھ کھڑے ہونے کی باتیں کرتے ہیں ؛ ذرا اپنے اپنے فیس بک پر دیکھیں آخری دفعہ سہراب برکت ...
09/01/2026

‏ہم بڑے ضمیر جگانے اور حق و سچ کیساتھ کھڑے ہونے کی باتیں کرتے ہیں ؛ ذرا اپنے اپنے فیس بک پر دیکھیں آخری دفعہ سہراب برکت کے لیئے کب آواز اٹھائی تھی؟
‏ایک صحافی جبر و ظلم برداشت کر رہا ہے اور ہم تصویر لگا کر ایک پوسٹ میں آواز تک نہیں اٹھا سکتے - وڈے ہم انقلابی ☹️
جنہوں نے پوسٹ نہیں لگائی وہ اب لگا کر آواز اٹھا لیں 🙏

08/01/2026

Address

Lodhran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اویس بُھٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اویس بُھٹہ:

Share