LSN News

LSN News LSN News Official page.

We Are hiring Female Anchor Send You CV0300-1003717
17/09/2025

We Are hiring Female Anchor

Send You CV
0300-1003717

15/09/2025

خراجِ تحسین سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انتظامی خدمات کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لودھراں، محترمہ ارم شہزادی نے جس عزم، محنت اور خلوص کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، وہ قابلِ تحسین اور لائقِ فخر ہیں۔ مشکل حالات میں متاثرہ عوام کی بحالی، امداد کی منصفانہ تقسیم اور انتظامی معاملات کو شفاف انداز میں سنبھالنا اُن کی قیادت اور انسان دوستی کی اعلیٰ مثال ہے۔ارم شہزادی صاحبہ نے نہ صرف انتظامی فرائض کو بہترین طریقے سے سرانجام دیا بلکہ عوام کے دکھ درد کو اپنا دکھ سمجھ کر عملی اقدامات کیے۔ اُن کی شب و روز کی کاوشیں اور خدمت کا جذبہ یہ ثابت کرتا ہے کہ دیانتدار اور ہمدرد قیادت عوام کے لیے روشنی کی کرن ثابت ہوتی ہے۔ہم اُن کی خدمات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اُنہیں مزید ہمت، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کرتی رہیں۔

02/06/2025

لودھراں: ضلعی پولیس کی منشیات کے خلاف ایک اور کامیاب کارروائی

27/05/2025

جہانگیر خان ترین کی لودھراں آمد

27/05/2025

سولہ مختلف تنظیموں کے اتحاد اور وائس آف لودہراں کے قیام پر راؤ ارشاد علی صدر سکول اینڈ کالج ایسوسی ایشن لودہراں نے سی ای او ایل ایس این نیوز ملک شفیق کی کاوشوں کا سہرایا اور اس تنظیم کو لودہراں کے لیے ایک مثبت پہلو قرار دیا ۔

27/05/2025

لودہراں سولہ (16)مختلف تنظیموں کا اتحاد ، وائس آف لودہراں کا قیام پروگرام کے میزبان سی ای او ایل ایس این نیوز چینل صدر پریس کلب لودہراں ملک شفیق ارائیں تھے

26/05/2025

لودھراں پولیس کی منشیات کے خاتمے کی مہم کامیابی سے جاری

26/05/2025

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر جاوید اسلام شہید پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

24/05/2025

لودھراں

جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے کی خوشی میں پریس کلب لودھراں میں کیک کاٹا گیا مٹھائی تقسیم کی خوشیاں منائی گئیں صحافیوں کا کہناہے کہ جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل نے بڑا کارنامہ سرانجام دےکرقوم کاسرفخر سے بلند کیاہےقوم کی نسلیں اپنے ہیرو جنرل عاصم منیر کو یاد رکھیں گیں۔صحافیوں نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا

24/05/2025

ڈپٹی کمشنر لودھراں ڈاکٹر لبنیٰ نزیر پنجاب کے ٹاپ تھری ڈپٹی کمشنرز میں شامل

24/05/2025

لودھراں پولیس کا عوامی خدمت کا عملی مظاہرہ

23/05/2025

پی پی 227 میں تعلیمی انقلاب محمد زبیر خان بلوچ کی کوششوں سے

Address

2nd Floor Kamboh Plaza
Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LSN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share