Sahil Speaks

Sahil Speaks Speak with Power-Speak with Wisdom

10/10/2025

لودھراں: تھانہ جلہ آرائیں کے علاقہ میراں پور میں پولیس مقابلہ، 1 ملزم زخمی..

10/10/2025

دنیاپور: ضلع کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈی پی او لودھراں کیپٹن (ر) علی بن طارق

02/10/2025

Assistant Commisioner Erum Shezadi working for relief of flood affected people.

29/09/2025

اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی موضع بندی نصیر خان میں سروے ٹیم کی مانیٹرنگ کر رہی ہیں

24/09/2025

لودھراں تھانہ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، مختلف وارداتوں میں چوری ہونے والے 10 قیمتی موبائل فونز برآمد برآمد شدہ موبائل فونز کی مالیت 5 لاکھ روپے سے زائد ہے
برآمد کئے گئے تمام موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے کر دیے گئے۔ڈی ایس پی عابد حسین ایس ایچ او محمد رئیس اور سب انسپکٹر اختر ورک نے آئی ٹی ٹیم کی مدد سے موبائل فونز برآمد کئے شہریوں نے بروقت کارروائی اور موبائل فونز کی واپسی پر پولیس کا شکریہ ادا کی

20/09/2025

*پیرا فورس لودھراں کا پرائس کنٹرول آپریشن – زائد نرخ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی*
*لودھراں* : ڈپٹی کمشنر لودھراں ڈاکٹر نذیر صاحبہ کی ہدایت پر عوامی شکایات موصول ہونے کے بعد پیرا فورس لودھراں نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے سخت کارروائی کی۔
شہریوں کی شکایات کے مطابق مختلف بازاروں میں چینی، گوشت اور دیگر اشیائے خوردونوش کو سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کیا جا رہا تھا۔ پیرا فورس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ان دکانداروں کو بھاری جرمانے کیے اور سخت وارننگ جاری کیں۔

We Are hiring Female Anchor Send You CV0300-1003717
17/09/2025

We Are hiring Female Anchor

Send You CV
0300-1003717

15/09/2025

خراجِ تحسین سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انتظامی خدمات کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لودھراں، محترمہ ارم شہزادی نے جس عزم، محنت اور خلوص کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، وہ قابلِ تحسین اور لائقِ فخر ہیں۔ مشکل حالات میں متاثرہ عوام کی بحالی، امداد کی منصفانہ تقسیم اور انتظامی معاملات کو شفاف انداز میں سنبھالنا اُن کی قیادت اور انسان دوستی کی اعلیٰ مثال ہے۔ارم شہزادی صاحبہ نے نہ صرف انتظامی فرائض کو بہترین طریقے سے سرانجام دیا بلکہ عوام کے دکھ درد کو اپنا دکھ سمجھ کر عملی اقدامات کیے۔ اُن کی شب و روز کی کاوشیں اور خدمت کا جذبہ یہ ثابت کرتا ہے کہ دیانتدار اور ہمدرد قیادت عوام کے لیے روشنی کی کرن ثابت ہوتی ہے۔ہم اُن کی خدمات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اُنہیں مزید ہمت، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کرتی رہیں۔

Address

2nd Floor Kamboh Plaza
Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahil Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share