Basti Muhammadi Wala

Basti Muhammadi Wala Lastest updates Of Basti Muhammadi wala (BMW)❤️

محمدی والا اور گردونواح میں ہلکی سی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار بنا ہوا ہے ☁☔
30/08/2025

محمدی والا اور گردونواح میں ہلکی سی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار بنا ہوا ہے ☁☔

نام : محمد عرفان کسی بھی بھائی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے03220559761
21/08/2025

نام : محمد عرفان
کسی بھی بھائی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03220559761

محترم عبدالخالق بھٹہ بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں،تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہےاللہ تعالی جلد انکو صحت کاملہ...
20/08/2025

محترم عبدالخالق بھٹہ بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں،تمام دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
اللہ تعالی جلد انکو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین🤲

امیر بخش بھٹہ وفات پا گئے ہیں جس کی نماز جنازہ اج 10 بجے بستی محمدی والا عید گاہ میں ادا کی جائے گی
28/07/2025

امیر بخش بھٹہ وفات پا گئے ہیں جس کی نماز جنازہ اج 10 بجے بستی محمدی والا عید گاہ میں ادا کی جائے گی

ایک خیال جو شکل میں ڈھل گیا، Ai کا کمال ✍️
24/07/2025

ایک خیال جو شکل میں ڈھل گیا، Ai کا کمال ✍️

22/07/2025

ہوشیار خبردار
لودھراں میں انفورسمنٹ فورس نے کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے ۔گزشتہ روز بستی محمدی والا میں کتا پالنے کے ایک شوقین شخص ذوالقرنین کو بنا لائسنس بنوائے گھر میں کتا پالنے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا اور آج ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا ہے ۔اسلئے اب اگر کتا بلی یا کوئ بھی پالتو جانور پالنے کا شوق ہو تو پہلے انفورسمنٹ فورس سے رجسٹریشن لازمی کروائیں
Post Credit: MakhdoomSpeaks

مسجد خلیل ابراہیم 🕌بستی محمدی والا
18/04/2025

مسجد خلیل ابراہیم 🕌
بستی محمدی والا

15/04/2025

گرمی🌞

عید الفطر مبارک ❤️
31/03/2025

عید الفطر مبارک ❤️

خبر غم ملک حاجی خاں بھٹہ مرحوم بہادر والے کا بیٹا محمد عارف بھٹہ بقضا الٰہی سے وفات پا چکا ہے جنازے کا اعلان بعد میں کیا...
15/02/2025

خبر غم ملک حاجی خاں بھٹہ مرحوم بہادر والے کا بیٹا محمد عارف بھٹہ بقضا الٰہی سے وفات پا چکا ہے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

12/01/2025

خبر غم ملک جند وڈا بھٹہ بہادر والا بقضا الٰہی سے وفات پاگیا ہے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

خوشخبری !بھٹہ برادری کے معروف فرد محترم عبدالقدیر بھٹہ نے اڈا باہمنی والا پر المدینہ ہوٹل اینڈ باربی کیو کے نام سے اپنے ...
15/12/2024

خوشخبری !
بھٹہ برادری کے معروف فرد محترم عبدالقدیر بھٹہ نے اڈا باہمنی والا پر المدینہ ہوٹل اینڈ باربی کیو کے نام سے اپنے ہوٹل کا افتتاح کیا جہاں پر ناشتہ،اسپیشل کڑاھی اور چائے کے علاوہ دیگر معیاری اور روایتی کھانے فراہم کیے جائیں گے.❤️

Address

Bahmanawala
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basti Muhammadi Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company in Bahmanawala?

Share