Gili gili lodhran

  • Home
  • Gili gili lodhran

Gili gili lodhran Apna City Lodhran

24/09/2019

‏إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ○
بے شک تمہارے رب کی پکڑ بڑی شدید ہے.💯

‏بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔*ایک نالائق شخص وزیر تعمیرات بن گیا۔ وہ اتنا نالائق تھا کہ اسے رشوت وصول کرنے کا بھی ...
23/09/2019

‏بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔

*ایک نالائق شخص وزیر تعمیرات بن گیا۔ وہ اتنا نالائق تھا کہ اسے رشوت وصول کرنے کا بھی سلیقہ نہ تھا۔*

*اس کے پاس ایک ٹھیکیدار آیا اور ایک فائل پر منظوری کے عوض بیس لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا۔
https://t.co/cPPDbIrqv1‎

“بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ *ایک نالائق شخص وزیر تعمیرات بن گیا۔ وہ اتنا نالائق تھا کہ اسے رشوت وصول کرنے کا بھی سلیقہ نہ تھا۔* *اس کے پاس ایک ٹھیکیدار آیا اور ا....

23/09/2019

‏وزیر اعظم پاکستان کو سعودی ولیعہد کا طیارہ قبول نہیں کرنا چاہیے تھا۔ امریکہ بہادر کا عمل دخل اس میں بہت ہے۔ بقول ڈونلڈ ٹرمپ انکل سام کے بغیر ایک ہفتہ بھی وہ اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔ طیارے میں جاسوسی آلات نصب ہونے کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا۔

‏نالائق سلیکٹڈ نے دعوے کیے تھے کہ انسانوں پر پیسہ لگائے گا، لیکن دوائیوں کی قیمتیں بڑھادیں، ٹیسٹوں کی قیمت 300 فیصد بڑھا...
23/09/2019

‏نالائق سلیکٹڈ نے دعوے کیے تھے کہ انسانوں پر پیسہ لگائے گا، لیکن دوائیوں کی قیمتیں بڑھادیں، ٹیسٹوں کی قیمت 300 فیصد بڑھادی.

2018 میں ڈینگی کے صرف 47 کیسز تھے، نالائق کی حکومت میں پنجاب سے 2 ہزار سے زیادہ مریض ہیں.

https://t.co/YsT58lN2md‎

“نالائق سلیکٹڈ نے دعوے کیے تھے کہ انسانوں پر پیسہ لگائے گا، لیکن دوائیوں کی قیمتیں بڑھادیں، ٹیسٹوں کی قیمت 300 فیصد بڑھادی. 2018 میں ڈینگی کے صرف 47 کیسز تھے، نالائق کی حک...

23/09/2019

‏حکومت نے ڈیم فنڈ کی بیشتر رقم سے ٹریژری بل خرید لیے ہیں جس پر حکومت کو سود ملتا ہے

جن جن نے ڈیم فنڈ میں پیسا دیا اب وہ نادانستہ طور پر سود کے گناہ میں بھی شامل ہو چکے ہیں

‏‎ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے شہر کی شاہراہوں سے سابق حکومت (ن لیگ ) کی جانب سے لگائے گئے وائی فائی سسٹم اتار لیے...
23/09/2019

‏‎

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے شہر کی شاہراہوں سے سابق حکومت (ن لیگ ) کی جانب سے لگائے گئے وائی فائی سسٹم اتار لیے https://t.co/6dsQoDPdUF‎‎

“ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے شہر کی شاہراہوں سے سابق حکومت (ن لیگ ) کی جانب سے لگائے گئے وائی فائی سسٹم اتار لیے”

‏وہ وقت دور نہیں جب باہر سے لوگ پاکستان میں نوکریاں تلاش کرنے آئیں گے۔پر پاکستان میں بے روزگاری دن بدن بڑھ رہی ہے۔ https...
23/09/2019

‏وہ وقت دور نہیں جب باہر سے لوگ پاکستان میں نوکریاں تلاش کرنے آئیں گے۔پر پاکستان میں بے روزگاری دن بدن بڑھ رہی ہے۔ https://t.co/ixoDRduuGc‎

“وہ وقت دور نہیں جب باہر سے لوگ پاکستان میں نوکریاں تلاش کرنے آئیں گے۔پر پاکستان میں بے روزگاری دن بدن بڑھ رہی ہے۔”

‏نریندر مودی نے ثالث کشمیر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عہدیدران کے سامنے پاکستان کو دھمکی دی ہے۔ہمارے ملک کے وزیر اعظم کو دیکھ...
23/09/2019

‏نریندر مودی نے ثالث کشمیر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عہدیدران کے سامنے پاکستان کو دھمکی دی ہے۔ہمارے ملک کے وزیر اعظم کو دیکھنا چاہیے کہ ٹرمپ نے ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا افغانستان کے لئے۔اپوزیشن سے بات کریں اور احتساب بھی کریں مگر معاملہ پوائنٹ آف نو ریٹرن تک نفرت میں نا لیجائیں! https://t.co/AxrQ994r2B‎

“نریندر مودی نے ثالث کشمیر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عہدیدران کے سامنے پاکستان کو دھمکی دی ہے۔ہمارے ملک کے وزیر اعظم کو دیکھنا چاہیے کہ ٹرمپ نے ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے ل...

23/09/2019

‏کیا بھلا زمانہ تھا پرانے پاکستان میں فیض و جالب جیسے شاعر اپنی انقلابی شاعری سے نوجوانوں کے ‎ #لہو گرمائے رکھتے تھے پھر یوں ہوا وقت بدلا زمانہ ترقی کرگیا ‎ ایجاد ہوئی بڑےبڑے شاعر یہاں آباد ہوگئے۔ ہاں شاعری سے نوجوان گرمائے آج بھی جاتے ہیں مگر ‎ #لہو نہیں۔

تبدیلی آرہی ہیں
23/09/2019

تبدیلی آرہی ہیں

Address


59320

Telephone

+923006359502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gili gili lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share