Ayyan Shabbir

Ayyan Shabbir Assalam-o-alaikum! I'm a YouTuber. Subcribe my YouTube Channel 👇
https://youtube.com/

𝐈𝐭'𝐬 𝐀 � 𝐃.
�𝔻𝕂��𝔸𝕐𝕐𝔸ℕ�

*ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک 🌙*🗝️*تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ربیع الاول کا بابرکت چاند بہت بہت مبارک ہو۔ 💚**اللہ تعالیٰ ا...
14/08/2026

*ماہِ ربیع الاول کا چاند مبارک 🌙*

🗝️*تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ربیع الاول کا بابرکت چاند بہت بہت مبارک ہو۔ 💚*

*اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کو ہمارے لیے رحمت، برکت، امن اور محبتِ رسول ﷺ میں اضافے کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲*

*مرحبا یا مصطفیٰ ﷺ 💚*

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚اللہ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻
13/08/2026

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰💚
اللہ ہمارے وطن کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻

19/06/2026

‏پٹرول 74 اور ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستان کی ثالثی کی بدولت خطے و عالمی امن کے قیام کے بعد تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم بیان

خطے میں معاشی صورتحال میں بہتری آنے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام کی جانب منتقل کررہے ہیں۔ وزیرِ اعظم

جو وعدہ قوم سے کیا تھا، الحمدللہ وہ پورا کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم

پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے۔
وزیرِ اعظم

اس طرح پٹرول کی فی لیٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پر آ جائے گی اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔ وزیراعظم

عوام کی مشکلات کا بخوبی اندازہ ہے، آپ نے مشکل صورتحال صبر و تحمل کا بے مثال مظاہرہ کیا۔ وزیرِ اعظم

ان مشکل حالات میں حکومت کا ساتھ دینے پر ہم عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ وزیرِ اعظم

اس بحران کے آغاز سے ہی ہم نے اپنے وسائل سے تیل کی قیمتوں میں جس قدر
ہو سکا کمی لانے کی کوشش کی۔ وزیرِ اعظم

وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ سے اور کفایت شعاری سے کی گئی بچت کے ذریعے 129 ارب استعمال کرکے، ملک بھر کے عوام کو تیل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے ممکنہ حد تک ریلیف فراہم کیا۔ وزیراعظم

خطے کی معاشی صورتحال کے دوران جب کچھ ممالک میں فیول راشننگ جیسے اقدامات لیے جا رہے تھے، حکومت پاکستان کی بہتر منصوبہ کی بدولت توانائی کا بحران نہیں آیا۔ وزیراعظم

موثر اقدامات کی بدولت ، نہ کوئی لائن لگی، نہ لمبی قطاریں لگیں، اور نہ ہی عوام کو کسی قسم کی پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیر اعظم

ملکی معیشت کو مستحکم رکھنے کے لیے وفاق اور صوبوں نے مکمل تعاون کیا جس کے لیے میں صوبائی وزرائے اعلی کا شکر گزار ہوں۔ وزیراعظم

جس قدر ممکن ہوا عوام کو عالمی مہنگائی کی لہر سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات اٹھائے۔ وزیرِ اعظم

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں جو کمی آئے گی وہ من و عن عوام کو منتقل کررہے ہیں۔
وزیرِ اعظم

معاشی استحکام برقرار رکھنے اور مہنگائی میں مزید کمی کے لیے مؤثر اقدامات جاری رکھیں گے۔ وزیرِ اعظم

بحران کے پورے عرصے میں نہ صرف حکومتی سطح پر کفایت شعاری کو اپنایا گیا بلکہ ریلیف کی مد میں محروم طبقات کو سبسڈی بھی فراہم کی گئی۔ وزیراعظم

عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم

اللہ کے فضل سے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں پاکستان کی ثالثی کی بدولت امن ممکن ہوا۔ وزیرِ اعظم

اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عزت بخشی اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے، جو ایک تاریخی دستاویز ہے۔ وزیر اعظم

اللہ تعالیٰ نے یہ عزت و اکرام اپنی کمال مہربانی سے تمام پاکستانیوں کو عطا فرمایا۔ وزیرِ اعظم

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خصوصی مبارک باد کے مستحق ہیں جن کی انتھک محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کی بدولت یہ امن معاہدہ ممکن ہوا۔ وزیر اعظم

نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور حکومت پاکستان کی پوری ٹیم جو امن کی ان کوششوں میں خلوص نیت کے ساتھ سرگرم عمل رہی، کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وزیراعظم

اس کے علاوہ معاشی ٹیم، جن میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک، سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری پیٹرولیم اور چیئرمین ایف بی آر شامل ہیں، نے معاشی بحران میں قابل قدر کوششیں کیں، جو قابل ستائش ہیں۔
وزیرِ اعظم

19/06/2026

پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کا اعلان ۔۔۔۔

16/06/2026

اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو

اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ

پنجاب بھر میں بڑے خطرے کی گھنٹی پھر سے ایک اور بڑا طوفان پورے پنجاب کو چند منٹ میں اپنے لپیٹے میں لے گا جس ہواؤں کی سپیڈ...
05/06/2026

پنجاب بھر میں بڑے خطرے کی گھنٹی پھر سے ایک اور بڑا طوفان پورے پنجاب کو چند منٹ میں اپنے لپیٹے میں لے گا جس ہواؤں کی سپیڈ تقریباً 200 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی طوفان دور نظر آئے تو حفاظتی مقام پر پہنچ جائیں کھلے میدان میں ہر گز نہ ٹھہریں ہو سکتا ہے طوفان کے بعد آپ کو پتہ بھی نہ چلے کہ آپ کہاں سے کہاں پہنچ گئے

31/05/2026
30/05/2026

*خوشخبری*
*1. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اپریل تا جون سہ ماہی قسط 14500 روپے Wellet Account میں ٹرانسفر کی جائے گی*
*2. پاکستان حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تاریکی اضافہ کر دیا اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر خواتین کو جنوری 2027 سے 20000 روپے دی جائے گی*
*3. اپریل تا جون سہ ماہی قسط 22 جون سے پہلے خواتین کے وائلٹ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جائے گی*
*4. بچوں کی Verification تقریباً 70% مکمل ہو گئی ہے، جن بچوں کی Verification مکمل ہو گی ہے ایسے تمام بچوں کے وظائف اپریل تا جون والی ٹرانچ میں خواتین کے وائلٹ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دئیے جائیں گے*
*5. سکول یا کالج میں چھیٹوں کی وجہ سے جن بچوں کی Verification کا عمل مکمل نہیں ہو سکا، ایسے تمام بچوں کے وظائف اپریل تا جون والی ٹرانچ میں جاری نہیں کیے جائیں گے*
*6. بچوں کے تعلیمی وظائف میں 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے*
*7. بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ریگولر 1 کڑور خواتین میں سے 25 مئی تک 85 لاکھ خواتین Wellet Account Link کروا چکی ہیں*
*8. جون 25 سے سروے دوبارہ شروع ہو جائیں گے، وائلٹ اکاؤنٹ کی وجہ سے سروے عارضی طور پر بند ہیں*

Address

Basti Hussain Abad Moza Palo Wala Post Office Jalal Abad Lodhran
Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayyan Shabbir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share