Sani Brothers

Sani Brothers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sani Brothers, Digital creator, Galywal, Lodhran.

26/08/2026

Chicken Ka Rate 500 se 50 Q Kiya?🤔 fans Sani brothers

نبیِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ وہ عظیم ہستی ہیں جن پر انسانیت کو سب سے کامل ہدایت عطا ہوئی۔ آپ ﷺ رحمت بن کر تشریف لائے، دل...
25/08/2026

نبیِ کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ وہ عظیم ہستی ہیں جن پر انسانیت کو سب سے کامل ہدایت عطا ہوئی۔ آپ ﷺ رحمت بن کر تشریف لائے، دلوں کو جوڑا، اندھیروں میں روشنی دکھائی اور دشمنوں کو بھی معافی کا راستہ سکھایا۔
آپ ﷺ کی سیرت میں محبت بھی ہے، رحم بھی؛ عاجزی بھی ہے، شجاعت بھی؛ عبادت بھی ہے، اخلاق بھی۔
آپ ﷺ نے فرمایا کہ بہترین انسان وہ ہے جس کے اخلاق بہترین ہوں، اور آپ ﷺ خود اخلاقِ حسنہ کا سب سے اعلیٰ نمونہ تھے۔
اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں فرمایا:
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
"اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔" (الانبیاء: 107)
یا رسول اللہ ﷺ! آپ کا ذکر ہو تو دل جھک جاتا ہے، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، اور زبان بے اختیار درود پڑھنے لگتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں آپ ﷺ کی محبت، سنت اور اخلاق پر چلنے والا بنائے۔ آمین۔🤲🫶🌹❤️❤️

25/08/2026

Musafir Ka Bag Chori Hogiya our Phir Kiya Howa ?🤔 fans Sani brothers

آزمائش بھی ضروری ہے زندگی میںانسان یوں ہی سمجھدار نہیں ہو جایا کرتے✨💫
24/08/2026

آزمائش بھی ضروری ہے زندگی میں
انسان یوں ہی سمجھدار نہیں ہو جایا کرتے✨💫

24/08/2026

imaam Sahib Ny 2 Logo Se Milaad Ky Paesy Lany Se Inkaar Kyun Kiya??? fans Sani brothers

`Allah says in Quran🤌🏻🥹 *اے اُداس روح مسکراؤ کے تمھارا ربّ تم سے محبت کرتا ہے*🫠🌔🥹🥀💍
23/08/2026

`Allah says in Quran🤌🏻🥹

*اے اُداس روح مسکراؤ کے تمھارا ربّ تم سے محبت کرتا ہے*🫠🌔🥹🥀💍

23/08/2026

Andha Bacha😱🙏 fans Sani brothers

قسمت انسان کو ساری زندگی آزماتی ہے۔😢
22/08/2026

قسمت انسان کو ساری زندگی آزماتی ہے۔😢

22/08/2026

Jab bachy ny chori ki to Baap ny Kaesy sabaq sekhaya 😱 fans Sani brothers

21/08/2026

Imam Masjid Thek Kiya Ya Galat ?🤔 End Lazmi Dakhe 🫶 fans Sani brothers

Address

Galywal
Lodhran
6001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sani Brothers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share