Bitter truth

Bitter truth truth about society and community

09/08/2023

Imran khan righy now

07/11/2022

مَقام ِحَشر بَرپا۔۔
اَعظم سَواتی اَپنے اُوپر ہُونے وَالے ظُلم
سُناتے ہووئے بِے تَحاشہ رُو پَڑے۔۔
دُوسری جَانب
سُوشل والیکٹرنک مِیڈیا پَہ کَہیں ہَمدردیاں تُو کَہیں نَہتی مظَلوم فِیملی کی مَعمُولی غَلطی کا ذِکر مِکافات عَمل
کَے ساَتھ جُڑ نے لَگا۔۔۔۔۔
رَب ِکائنات بَہتر جَانتا ہَے۔۔
Karma alway hit you back whenever what you are.

05/11/2022

جلتے گھر کو دیکھنا والا پھوس کا چپر آپکا ہے؛ آگ کے پچھے تیز ہوا، اگے مقدر آپ کا ہے۔
اس کے قتل پے میں چپ تھا میری واری اب آئی
میرے قتل پے اپ بھی چپ ہو اگلا نمبر اپ کا ہیں

جہاں علم روشنی ہیں وہاں استاد طوفاں کی لاهیر ہیں روشنی مٹا دی تھی ہیں سلام استاد کرام
02/10/2022

جہاں علم روشنی ہیں وہاں استاد طوفاں کی لاهیر ہیں روشنی مٹا دی تھی ہیں
سلام استاد کرام

گجرات یونیورسٹی میں بلوچستان کے طلباء کو ہراساں کیا جارہا ہے – طلباء دی بلوچستان پوسٹ     یونیورسٹی آف گجرات، پنجاب میں ...
13/02/2022

گجرات یونیورسٹی میں بلوچستان کے طلباء کو ہراساں کیا جارہا ہے – طلباء

دی بلوچستان پوسٹ


یونیورسٹی آف گجرات، پنجاب میں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباء کے مطابق پچھلے چار دنوں سے انہیں ہراساں کیا جارہا ہے –

انکے مطابق سول کپڑوں میں لوگ آتے ہیں اور پشتون، بلوچ طلباء کو بلا کر کے ان کے موبائل ، فیسبوک ، واٹسیپ چیک کرتے ہیں اور فیملی کے بارے میں پوچھتے ہیں۔

طلباء کے مطابق انہوں نے وائس چانسلر کو اس مسئلے پر آگاہ کرتے ہوئے ان سے بات کی ہے مگر وائس چانسلر کہہ رہے ہیں کہ یہ اوپر سے آرڈر ہیں –

طلباء کے مطابق یونیورسٹی کے پاس طلباء کا تفصیلی ڈیٹا موجود ہے مگر اس کے باوجود طلباء کو مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے ۔

طلباء نے کہا کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بلوچستان کے طلباء کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے اور انہیں پڑھنے کا حق دیا جائے –

طلباء کے مطابق یونیورسٹی کے تمام صوبوں کے طلباء کو انٹرویو کے بہانے بلایا گیا تھا لیکن بلوچ اور پشتون طلباء کو وہاں روک کر مختلف غیر تدریسی سوالات پوچھے گئے –

انکے مطابق پشتون طلباء سے پی ٹی ایم اور بلوچ طلباء سے بی ایل اے کے متعلق سوالات کیے گئے –

ایک طالب علم نے دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو بتایا کہ ہم سے پوچھا گیا تم لوگ کون سے اسلحہ چلانا جانتے ہو؟ تمھارے کتنے لوگ مارے گئے ہیں اور تم لوگوں نے کتنے مارے ہیں؟

طلباء کے مطابق کل انہیں دوبارہ بلایا گیا تھا لیکن وہ نہیں گئے اور وائس چانسلر نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ یونیورسٹی کے اندر تم لوگوں کو کچھ نہیں ہوگا باہر کی زمہ داری یونیورسٹی نہیں لے گا –

یونیورسٹی میں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباء پریشانی میں مبتلا ہیں –

یاد رہے کہ پنچاب یونیورسٹی لاہور میں گذشتہ مہینے بلوچستان کے طلباء کے کمروں میں چھاپے مارے گئے تھے اور دو طلباء کو گرفتار کیا گیا تھا –

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباء کو ہراساں اور تشدد کرنے کے رپورٹ مسلسل آتے ہیں –

یونیورسٹی آف گجرات، پنجاب میں زیر تعلیم بلوچستان کے طلباء کے مطابق پچھلے چار دنوں سے انہیں ہراساں کیا جارہا ہے – انکے مطابق سول کپڑوں میں لوگ آتے ہیں اور پشتون، بلوچ ...

30/06/2021

M***i kifiyat ullah 😔😔😔

ایک ہی خاندان کے یہ تین بچے کل پاکستان کے ہی علاقے وزیرستان میں بارود کے بچھائے ہوئے لینڈ مائن کے دھماکے میں  شھید ھو گئ...
02/06/2021

ایک ہی خاندان کے یہ تین بچے کل پاکستان کے ہی علاقے وزیرستان میں بارود کے بچھائے ہوئے لینڈ مائن کے دھماکے میں شھید ھو گئے اور انکے ساتھ دو دیگر بچے شدید زخمی ھو گئے۔ اگر یہ بچے حقیقتاً پاکستانی ہوتے تو سارا پاکستانی میڈیا چیخ رھا ھوتا۔ سیاستدان اسمبلی سر پر اٹھا لیتے، سیاسی پارٹیوں کے قائدین پریس ریلیزز اور مذہبی جماعتیں سڑکوں پر احتجاج کر رہے ھوتے۔ فوج نے اب تک علاقے میں ھنگامہ بنیادوں پر آپریشن شروع کر لیا ھوتا۔
مگر شاید پختونوں کے یہ بیگناہ بچے پاکستان کے بچے نہیں!
پی ٹی ایم کے بنیادی مطالبات میں ایک مطالبہ آپریشن زدہ علاقوں سے بارودی سرنگوں کی صفائی بھی تھی، فوج نے بار بار یہ دعویٰ کیا کہ انہوں نے علاقے کو صاف کردیا ہے۔ علاقہ کلئیر ہوگیا ہے۔ آپریشن کامیاب رہا ہے، لیکن یہ سب دعوے صرف فوٹو سیشن کی حد تک ہی رھے ۔ فوج کے ترجمان نے بار بار کہا کہ تمام مطالبات حل ہوگئے ہیں اس لئے اب عوامی احتجاجوں کا جواز نہیں بنتا، لیکن آئے روز کھیلتے بچے اچانک ان لینڈ مائنز کا شکار ھو کر یا شھید ھو جاتے ہیں یا تمام عمر کے لئے معذور😢
فضل خان ایڈووکیٹ

تخلیق ہوتے ہوتے  .. کہاں آگیا ہوں مَیںہر کوئ کہہ رہا ہے کہ تیرا خدا ہوں مَیں😢😢😢بلوچستان  امیر ترین جگہ
18/04/2021

تخلیق ہوتے ہوتے .. کہاں آگیا ہوں مَیں
ہر کوئ کہہ رہا ہے کہ تیرا خدا ہوں مَیں😢😢😢
بلوچستان امیر ترین جگہ

03/04/2021

گورنر ہاؤس پنجاب کے سامنے پیچھلے تین روز سے فاٹا کے طلباء کا تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری ہے
بھوک ہڑتال کی وجہ سے سٹوڈنٹس کی حالت خراب
لیکن یہاں پھر چتیانس بولے گے کے پاکستان میں تعلیم مانگنا بھی اب پاکستان کے خلاف بات کرنا جسا ہیں
قلم ؟؟؟؟

تلخ حقیت میں آج پھر سے کچھ چیزو ں کی نظر ثانی کرانا چاهتا ھو ں کے جس ملک میں صرف غریب عوام کے لیے قانون ہو اور صرف غریب ...
10/02/2021

تلخ حقیت میں آج پھر سے کچھ چیزو ں کی نظر ثانی کرانا چاهتا ھو ں کے جس ملک میں صرف غریب عوام کے لیے قانون ہو اور صرف غریب پے ہی قانون لگو ں ہو اس ملک میں کھبی انسان نہیں آسکتا اور .جس ملک میں اپنے ہی ملازمین کیساتھ ایسا رویہ رکھا جارہا ہو دشمن ابھی نندن کوپروٹوکول کے ذریعے رخصت کیاجارہا ہو
تواس ملک کی خارجہ پالیسی کہیں اور جگہ بنتی ہےاور ہاں اگر حق کے لیے آواز بلند کرنا بھی ملک کے ساتھ غداری تو ہاں پھر اس ملک میں ہر غریب غدار ہے


‏یہ انقلابیوں کی لاشیں ہیں،تمہارا خوفزدہ ہونا جائز ہے
24/01/2021

‏یہ انقلابیوں کی لاشیں ہیں،
تمہارا خوفزدہ ہونا جائز ہے

نئے پاکستان کو دنیا عزت کی نگاہ سے دیکھے گی جہاز واپسی میں ہمارا ساتھ دینے کے لئے بیس روپے عطیہ کریں۔ جہاز(نشئی) لکھ کر ...
16/01/2021

نئے پاکستان کو دنیا عزت کی نگاہ سے دیکھے گی
جہاز واپسی میں ہمارا ساتھ دینے کے لئے بیس روپے عطیہ کریں۔ جہاز(نشئی) لکھ کر 8000 پر میسیج سینڈ کریں۔
یاد رہے جہاز واپسی کی جنگ قوم اور حکومت نے مل کر لڑنی ہے۔😂😂

09/01/2021

اگلا نمبر آپ کا ہیں
اس بات پے ذرا سب غور کرے کے آج هازرار کے گھر مائے آگ لگی ہے اور کچھ لوگ اس آگ سے ہاتھ سیک رہے ہے لیکن بھولیے گا کیا انے والا وقت آپ کا ہے اور وو وقت کھبی بھی بدل سکتا ہے کل آپ کے گھر مائے بے اسی آگ لگے گی تب یہی ہزارہ اور بلوچستان کے لوگ اپنا ہاتھ سکے گے ۔انشاءللہ ✌✌
🖕🖕


‏درجہ حرارت منفی گیارہ۔۔۔ گیارہ لاشیں ، سرد لہجے ، برف آنکھیں ، مُہر لگے دل ، گونگا معاشرہ اور اندھے ، بہرے حکمران و ریا...
09/01/2021

‏درجہ حرارت منفی گیارہ۔۔۔ گیارہ لاشیں ، سرد لہجے ، برف آنکھیں ، مُہر لگے دل ، گونگا معاشرہ اور اندھے ، بہرے حکمران و ریاست ۔۔i‎😓😭
اور عمران خان صاحب آپ کو یہ لوگ بلیک میل کرنے والے لگتے ہیں

05/01/2021

طاہر خان ہزارہ نے باجواہ صاحب کو قرآن کا واستہ دے ڈالہ بند کرو ہمارے قتلِ عام ہمارے واستہ نہیں قرآن کے واستے ہزارہ اب بیوہ ہوگیا ہے ‏’اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لے۔ ہم چھ بہنوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنے بھائی اور اپنے رشتہ داروں کے جنازے خود اٹھائیں گے۔ یہ کیسی ریاست مدینہ ہے۔
معصومہ ھزارہ۔ ۔ طاہر خان ہزارہ کا دل دہلا دینے والا تقاریر ۔۔

تجویز غور  سے پڑھ لے جمیعت علماء اسلام  کے اندر اسٹیبلشمنٹ کی اہم گیم اس وقت چل رہا ہے جمعیت علماء اسلام کے اندر  انتشار...
22/12/2020

تجویز غور سے پڑھ لے
جمیعت علماء اسلام کے اندر اسٹیبلشمنٹ کی اہم گیم
اس وقت چل رہا ہے
جمعیت علماء اسلام کے اندر انتشار پھیلانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ نے شیرانی صاحب کو ڈھونڈ لیا
مولانافضل_الرحمن_صاحب
کےہاتھ اس وقت اسٹیبلشمنٹ کےگردن تک پہنچ گئے
اوران کےلیےحلق کاکانٹابن گیامگرانہوں نےبھی بڑاگیم کھیلااورشیرانی کومولاناصاحب کےخلاف کھڑاکردیا
اگراس صورتحال میں پوری قوم مولانافضل الرحمن صاحب کابھرپورساتھ دیں تو اسٹبلیشمنٹ کاپوراگیم مٹی میں مل جائیگانہیں توشیرانی کی شکل میں اسٹیبلشمنٹ کےٹرین شدہ علماء ممبرپہ بیٹھ کراسرائیل کوتسلیم کرنےکےمزیدفتوی جاری کردینگے

Address

Loralai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bitter truth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share