Daily Awaz Times Loralai

Daily Awaz Times Loralai Daily Awaz Times لورالاٸی

لورالائی میختر کے قریب سانڈہ موڑ پر گاڈی پر فائرنگ ولیزئی قوم کے 4 افراد زخمی 1 زخمی کو پنچاپ باقی زخمیوں کو سیول ہسپتال...
25/10/2024

لورالائی میختر کے قریب سانڈہ موڑ پر گاڈی پر فائرنگ ولیزئی قوم کے 4 افراد زخمی 1 زخمی کو پنچاپ باقی زخمیوں کو سیول ہسپتال لورالائی منتقل کردیا

21/10/2024

*کوئٹہ: سرکی روڑ پر فائرنگ سے 3 افراد جانبحق، باپ اور بیٹا بھی شامل، زرائع*

ڈیلی اواز ٹاٸم لورالاٸی ایک بار پیر اپ لوگوں کے  سامنے ہر پوسٹ ہر دن اپ لوگوں کے ساتھ
17/10/2023

ڈیلی اواز ٹاٸم لورالاٸی
ایک بار پیر اپ لوگوں کے سامنے
ہر پوسٹ ہر دن اپ لوگوں کے ساتھ

مجید خان بہت حرصے  سے حاجی طور کے ساتھ بے مطلب شانہ بہ شانہ کڑا واہ ہے  اور مجید خان نے یہ بھی کہا ہے کے ہم حاجی طور کے ...
13/06/2023

مجید خان بہت حرصے سے حاجی طور کے ساتھ بے مطلب شانہ بہ شانہ کڑا واہ ہے اور مجید خان نے یہ بھی کہا ہے کے ہم حاجی طور کے لیے اپنت سر بھی قربان کردے تھے ہیں

لاوارث لورالائی ۔۔ آخر کب تک ان نوجوانوں کے جنازے اٹھاتے  رہینگے جب اپنے کمیشن کے لیے کوئی  رشوت خور ایم ایس لورالائی پر...
11/06/2023

لاوارث لورالائی ۔۔
آخر کب تک ان نوجوانوں کے جنازے اٹھاتے رہینگے جب اپنے کمیشن کے لیے کوئی رشوت خور ایم ایس لورالائی پر مسلط کریں گے تو ان ہسپتالوں کا یہی حال ہوگا شھید اقبال جیسا نوجوان کے جنازے روز اٹھاتے رہیں گے اور ان ظالموں کے خلاف آواز کوئی بھی نہیں اٹھاسکتے لیکن جنازے ہر روز اٹھاتے رہیں گے
محمد اقبال یونسخیل کرنٹ لگنے سے زخمی ہوکر سول ہسپتال لورالائی پہنچایا گیا
ہسپتال میں ڈاکٹرز کے عدم موجودگی کے وجہ سے 2 گھنٹے تک
خاندان کے سامنے سسک سسک کر جان بحق
سول ہسپتال لورالائی کے سامنے احتجاج جاری

کل لورالائی سے ڈی جی خان جانے والی ایمبولنس کو  چھپر کے مقام پر حادثہ میرے بھاٸی جیسے دوست عصمت اللہ بھی  شدید زخمی ہوے ...
28/05/2023

کل لورالائی سے ڈی جی خان جانے والی ایمبولنس کو چھپر کے مقام پر حادثہ میرے بھاٸی جیسے دوست عصمت اللہ بھی شدید زخمی ہوے اللہ پاک کے فضل سے ابھی ٹیک ہے اپ سب بھاٸیوں سے دعا کی درخوست ہے ۔۔

 #لورالائی. 25 مئی یوم تکریم شہدا پولیس،اے ٹی ایف اور ڈسٹرکٹ پولیس لورالائی کے شہید محمد اشرف ترین کے قبر عیدگاہ قبرستان...
25/05/2023

#لورالائی. 25 مئی یوم تکریم شہدا پولیس،
اے ٹی ایف اور ڈسٹرکٹ پولیس لورالائی کے شہید محمد اشرف ترین کے قبر عیدگاہ قبرستان پر ڈپٹی انسپکٹرل جنرل اف پولیس لورالائی رینج ملک محمد سلیم لہڑی صاحب،ایس ڈی پی او سردار نصراللہ خان حمزازئی صاحب،ڈی ایس پی کریم مندوخیل صاحب حاضر دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی اس موقع پر شہید اشرف ترین کے بھائی ایاز ترین موجود تھے
ایڈمن ۔۔حاجی احسان ۔۔

لورالائی میں منشیات سینٹر کا قیام ایک خوش آئند اقدام ہے جس کےلیے تین سے چار  کمروں پر پرمشتمل ایک مکان کی فوری ضرورت ہے ...
25/05/2023

لورالائی میں منشیات سینٹر کا قیام ایک خوش آئند اقدام ہے جس کےلیے تین سے چار کمروں پر پرمشتمل ایک مکان کی فوری ضرورت ہے

03322719631

شہداء ہمارا فخر تھے، ہیں اور ہمشہ رہیں گے،آج پوری قوم کے لیے ہر شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے،                   ...
25/05/2023

شہداء ہمارا فخر تھے، ہیں اور ہمشہ رہیں گے،آج پوری قوم کے لیے ہر شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے، یوم تکریم شہداء

24/05/2023

لورالائی آج شام 7بجے کے قریب سے کٹوی کیمپ ندی میں ڈاکووں نےکلاشنکوف کے زور پہ محمود نامی شخص سے سیکسیڈ گاڑی چھین لی اور عین موقع پہ پولیس ایگل سکواڈ کے ٹیم نے بروقت کاروائی کی لیکن تاحال گاڑی کا کوئی پتہ نہیں ملی اور اسی طرح اے سی صاحب کے حکم پہ تمام چیک پوسٹوں کو اطلاع دی اورناقہ لگادی گئی اور اسی طرح صدر تھانہ ایس ایچ اوعارف صاحب نے ڈاکووں کیخلاف بروقت کاروائی شروع کی۔۔

صالح محمد میڈیکل کمپلکس لورالائی میں ڈاکٹر محمد فہیم خان( ایم بی بی ایس،ڈپ کارڈ) (ماھر امراض قلب و بلند فشار خون)دوپہر 2...
24/05/2023

صالح محمد میڈیکل کمپلکس لورالائی میں ڈاکٹر محمد فہیم خان( ایم بی بی ایس،ڈپ کارڈ) (ماھر امراض قلب و بلند فشار خون)دوپہر 2سے شام5 بجے تک مریضوں کا معائینہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔حاجی احسان
0332 1982017

شمس حمزازٸی پریمیٸر لیگ
24/05/2023

شمس حمزازٸی پریمیٸر لیگ

Address

Tehsil Road, Loralai
Loralai
84820

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share