Skill Track Computer Academy Loralai

Skill Track Computer Academy Loralai Skill Track Computer Academy – Loralai

25/03/2026

Fiverr 🖤


18/03/2026

🌙✨ Eid-ul-Fitr Holidays Announcement ✨🌙

Dear Students & Respected Parents,

SkillTrack Computer Academy & Public Library Loralai will remain closed from 19 March 2026 to 23 March 2026 on account of Eid-ul-Fitr holidays.

📅 Classes will resume as usual from 24 March 2026.

We wish you and your families a very Happy & Blessed Eid! 🎉🌙

— Management
SkillTrack Computer Academy & Public Library Loralai

17/03/2026

Dr Wahid Ullah Feedback about Skill Track Computer Academy & Public Library

13/03/2026

Skill Track Computer Academy Loralai Popular Courses


11/03/2026

🚀 Admissions Open – SEO & WordPress Course

Kya aap online earning ya digital skills seekhna chahte hain? Ab mauqa hai SEO aur WordPress professional course join karne ka!

Is course mein aap seekhen ge:
✅ Complete Search Engine Optimization (SEO)
✅ WordPress Website Development from basic to advanced
✅ Website ranking techniques
✅ Freelancing tips & online earning methods

👨‍💻 Yeh course beginners aur students dono ke liye perfect hai. Practical training aur step-by-step guidance di jayegi.

📅 Limited Seats Available – Jaldi Apply Karein!
📩 Registration aur details ke liye inbox karein ya contact karein.

Apni digital career ki journey aaj hi start karein! 💻✨

10/03/2026
09/03/2026

Skill Track Computer Academy Student Zulmai Shah

08/03/2026

📢 داخلے جاری ہیں!

مرد اور خواتین دونوں کے لیے درج ذیل اسکلز میں داخلے جاری ہیں:

📚 کورسز:
✔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ
✔ لوکل SEO
✔ SEO (سرچ انجن آپٹیمائزیشن)
✔ فائور اور اپ ورک فری لانسنگ
✔ کلائنٹ ہنٹنگ
✔ ای میل مارکیٹنگ

💻 ہائی ڈیمانڈ آن لائن اسکلز سیکھیں
🎯 پریکٹیکل ٹریننگ
📈 اپنا فری لانسنگ کیریئر شروع کریں

📩 محدود سیٹیں — ابھی رابطہ کریں!

زیرو سے ہیرو صرف ایک کورس نہیں، بلکہ اُن لوگوں کے لیے ایک راستہ ہے جو سیکھنا تو چاہتے ہیں مگر مہنگے اداروں، نان ٹیکنیکل ...
08/03/2026

زیرو سے ہیرو صرف ایک کورس نہیں، بلکہ اُن لوگوں کے لیے ایک راستہ ہے جو سیکھنا تو چاہتے ہیں مگر مہنگے اداروں، نان ٹیکنیکل بیک گراؤنڈ اور غیر حقیقی وعدوں کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں۔ یہ پروگرام اس یقین پر کھڑا ہے کہ سکل سیکھنا کسی خاص طبقے کا حق نہیں بلکہ ہر اُس انسان کا حق ہے جو محنت کرنا چاہتا ہے اور اپنی زندگی باعزت طریقے سے بہتر بنانا چاہتا ہے۔ آپ سمجھ دار ہیں مستقبل کے فیصلے پرفارمینس اور فیکٹس اینڈ فیگرز کو کیلکولیٹ کرکے لیں، جس کا آپ کو حقیقی زندگی میں فائدہ ہو۔

اگر کوئی 30000 میں یوزر ایکسپیریئنس فوکسڈ، لوکل ایس ای او، ورڈپریس، ووکامرس، کاپی رائٹنگ، کمیونیکیشن، پرسنل ڈویلپمنٹ، ای میل مارکیٹنگ، کلائنٹ ہنٹنگ سب بیسک ٹو ایڈوانس لیول سیکھا رہا یے تو پھر اس کو پریارٹی دیں اگر نہیں تو پھر ہمارا یہ پروگرام تھیوری پر نہیں بلکہ پریکٹیکل کام پر یقین رکھتا ہے۔ یہاں آپ کو صرف سنایا نہیں جاتا، بلکہ آپ سے کام کروایا جاتا ہے۔

چھ ماہ کے اس پروفیشنل اور پریکٹیکل سفر میں آپ کو زیرو لیول سے اٹھا کر اس مقام تک لے جایا جاتا ہے جہاں آپ نہ صرف اسکل رکھتے ہوں بلکہ اسے مارکیٹ میں بیچنے کا اعتماد اور طریقہ بھی جانتے ہوں۔ کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ سکل تب تک مکمل نہیں ہوتی جب تک وہ آمدن میں تبدیل نہ ہو۔

اس پروگرام کی سب سے بڑی طاقت اس کا کمیونٹی اور مینٹورشپ ماڈل ہے۔ ہر ماڈیول کے ساتھ الگ واٹس ایپ گروپس، لائیو اسائنمنٹس، سوال و جواب کے سیشنز اور مسلسل فیڈبیک یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ یہاں سیکھنا ایک اجتماعی عمل ہے، جہاں ہر طالب علم کی رہنمائی کی جاتی ہے تاکہ وہ خود پر اور اپنے کام پر یقین کرنا سیکھے۔

چھ ماہ کے دوران آپ وہ اسکلز سیکھتے ہیں جن کی مارکیٹ میں واقعی مانگ ہے۔ لوکل بزنسز کے لیے لوکل ایس ای او، ورڈپریس اور ووکامرس ویب سائٹس، یو ایکس/یو آئی پر مبنی ڈیزائن، کینوا کے ذریعے برانڈنگ، مؤثر کاپی رائٹنگ، اور فری لانسنگ پلیٹ فارمز سے کلائنٹس حاصل کرنے کے پریکٹیکل میتھڈز، یہ سب اس لیے کہ آپ صرف سیکھیں نہیں بلکہ کمائیں۔ اس کے ساتھ کمیونیکیشن اور پروفیشنل سافٹ اسکلز پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے تاکہ آپ مارکیٹ میں اعتماد کے ساتھ کھڑے ہو سکیں۔

اس پروگرام کا مقصد آپ کو نوکری کا امیدوار بنانا نہیں بلکہ سکل کے ساتھ خودمختار بنانا ہے۔ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ پروفیشنل ویب سائٹس بنا سکتے ہیں، لوکل بزنسز کو گوگل پر رینک کروا سکتے ہیں، فری لانسنگ کے ذریعے کلائنٹس حاصل کر سکتے ہیں، برانڈنگ اور کاپی رائٹنگ سروسز آفر کر سکتے ہیں اور اپنی نِش ویب سائٹس کے ذریعے مستقل آن لائن آمدن کی بنیاد رکھ سکتے ہیں۔ یہ وہ کام ہیں جو عزت، اختیار اور پائیدار مستقبل کی طرف لے جاتے ہیں۔

اور سب سے اہم بات زیرو سے ہیرو کی فیس صرف پندرہ ہزار روپے رکھی گئی ہے، کیونکہ ہم یہ مانتے ہیں کہ سکل امیروں کی میراث نہیں۔ یہ ہر اُس شخص کا حق ہے جو محنت کرنا چاہتا ہے مگر وسائل کی کمی کی وجہ سے مواقع سے محروم رہ جاتا ہے۔ یہ ایک پیپل فرسٹ پروگرام ہے، جہاں قیمت کم اور مقصد بڑا رکھا گیا ہے۔

زیرو سے ہیرو اُن لوگوں کے لیے ہے جو شکایت نہیں، راستہ چاہتے ہیں۔ جو وعدے نہیں، نتائج چاہتے ہیں۔ جو زیرو سے شروع کر کے اپنی پہچان خود بنانا چاہتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی محنت کو باعزت آمدن میں بدلنا چاہتے ہیں، تو یہ سفر آپ کے لیے ہے۔ میں نے محض دعوے نہیں کیئے اتنے محدود وسائل اور وقت میں یہ سب کر کے دیکھایا ہے، میری پروفائل وزٹ کر لیں۔

08/03/2026

18th Ramzan Aftari With Students

Address

Near Drive Naseema Clinc Loralai Balochistan
Loralai
84800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skill Track Computer Academy Loralai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share