23/07/2023
لورالائی SHO محمد عارف کاکڑ کی وضاحت گزشتہ روز چند افراد نے پنجاب کے علاقہ چھوٹی زریں سے ایک گاڑی کرائے پر حاصل کی راستے ڈرائیور کو قتل کرکے گاڑی بلوچستان کی طرف لانے کی کوشش کی جب مزکورہ واردات کی اطلاع لورالائی پولیس کو دی گئی تو SHO محمد عارف کاکڑ اور دیگر عملہ ڈیرہ اور کوئٹہ روڈ پر ناکہ لگا کر چیکنگ شروع کردی تو مذکورہ گاڑی کو کمشنر آفس کے سامنے پکڑ کر ایک ملزم عبداللہ نامی شخص کو گرفتار کرلیا جوکہ لورالائی تھانے میں بند ھے جبکہ سوشل میڈیا پر جھوٹی من گھڑت خبریں چلائی جارہی ہیں کہ SHo نے دس لاکھ روپے لیکر گاڑی اور ملزم کو چھوڑ دیا اس سلسلے آج میڈیا کو لورالائی تھانے میں ملزم جوکہ حوالات میں بند اور گاڑی بھی دکھائی لہذا ایسے بغیر تصدق اور من گھڑت خبریں پیھلانے سے گریز کیا جائے