
21/06/2025
ایک تو زنا کرتے ہیں۔ تو دوسری جگہ انسانیت کا قتل کرتے ہیں۔
ایک گناہ چھپانے کے لیے دوسرا بڑا گناہ — معصوموں کا قتل؟
ایدھی_سینٹروالے_نے_مجھےبتایا_که آج شام لورالائی ہزارہ محلہ میں ایک دل دہلا دینے والا منظر دیکھا۔ دو معصوم بچے نالی میں بےجان پڑے تھے۔ میں نے انہیں اٹھایا، غسل و کفن دیا اور دفن کیا۔
آخر یہ ظلم کب رکے گا؟
یاد رکھو! تمہیں بھی ایک دن قبر میں اترنا ہے۔
اللہ فرماتا ہے:
"جس نے ایک جان لی، گویا اُس نے پوری انسانیت کا قتل کیا۔" (المائدہ: 32)
آؤ، ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں!
خاموشی بھی جرم ہے۔