Q B P

Q B P Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Q B P, Media/News Company, Loralai.

03/01/2025
کوئٹہ: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،پانچ ملزمان گرفتارپاکستان (Q B P) کوئٹہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کر...
17/12/2024

کوئٹہ: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،پانچ ملزمان گرفتار
پاکستان (Q B P) کوئٹہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے کراچی اور کوئٹہ سے چور ی کی گئیں گاڑیا ں برآمد کرلیں ۔ پولیس کے مطابق انڈسٹریل پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے کراچی سے چوری کی گئی گاڑی برآمد کر کے ملزم سجاد جبکہ ایک اور کاروائی میں کوئٹہ چوری کی گئی گاڑی برآمد کر کے ملزم دائود شاہ کو گر اسلحہ رکھنے کے الزام میں ملزم انس الیاس کو ، ایک اور کاروائی میں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم محمد حسن کے خلاف مقدمہ درج جبکہ پولیس کو مطلوب ملزم محمد وسیم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔

رات کو سونے سے پہلے پورے گھر کے گیس ہیٹر بند کرکے سویا کریں۔
16/12/2024

رات کو سونے سے پہلے پورے گھر کے گیس ہیٹر بند کرکے سویا کریں۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیاجس کے مطابق 15 دسمبر سے ی...
15/12/2024

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

جس کے مطابق 15 دسمبر سے یکم جنوری 2025 تک پٹرول کی قیمت252 روپے 10 پیسے فی لٹر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 255 روپے 38 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت148 روپے 95 پیسے ہوگئی، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔

واضح رہے کہ یکم دسمبر کوحکومت نے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 29 پیسے اضافہ کیا تھا۔

‏تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم کا مطالبہ ہے کہ شہدا کے قاتلوں شہباز شریف ، محسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد کیخلاف...
15/12/2024

‏تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم کا مطالبہ ہے کہ شہدا کے قاتلوں شہباز شریف ، محسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد کیخلاف مقدمہ درج کریں،یہ شہدا 8 فروری کے ڈاکے کے خلاف نکلے تھے یہ ہمارے شہدا ہیں۔

Address

Loralai
PAKISTAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Q B P posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share