Lundkhwar News لوندخوڑ نیوز

Lundkhwar News لوندخوڑ نیوز This is Official page of Lund khwar News.دہ لامدہ خوڑ غگ (لوندخوڑ کی آواز)

گورنمنٹ ڈگری کالج لوندخوڑ سٹوڈنٹس انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ دھرنا سٹوڈنٹس نے مطالبہ کیا کہ ہمار...
15/09/2025

گورنمنٹ ڈگری کالج لوندخوڑ
سٹوڈنٹس انتظامیہ کے خلاف سخت کارروائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ دھرنا سٹوڈنٹس نے مطالبہ کیا کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے ہمارے سٹوڈنٹس کی سال ضائع کیا گیا اور فیس ایڈمیشن کیلئے فیس وصول کیا مگر افسوس ہمارے انصاف کیا جائے
انتظامیہ پرنسپل کے خلاف نعرے بازی

الحمدللہ! ہمارے کالج کے ہونہار طالب علم شایان سجاد نے ایف ایس سی میں 523 نمبرات حاصل کر کے لوند خوڑ میں پہلی پوزیشن اور ...
02/09/2025

الحمدللہ! ہمارے کالج کے ہونہار طالب علم شایان سجاد نے ایف ایس سی میں 523 نمبرات حاصل کر کے لوند خوڑ میں پہلی پوزیشن اور تحصیل تخت بھائی میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ 🎉
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ لوند خوڑ ڈگری کالج گلشن آباد بہترین طلبہ پیدا کرنے والا ادارہ ہے۔ یہاں داخلہ حاصل کرنا ایک سنہری موقع ہے کیونکہ ہمارا رزلٹ %100 فیصد کامیابی اور علاقے کے تمام کالجز میں سب سے نمایاں رہا ہے۔
یقیناً یہ ادارہ لوند خوڑ ایریا کا فخر ہے اور طلبہ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

26/08/2025

مردان پولیس شاباس جنہوں نے ٹک ٹاک پر غیراخلاقی ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاوّن کیا

25/08/2025

بونیر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے گھروں دکانوں وغیرہ میں جہاں بھی ویلڈنگ کی ضرورت ہے درج ذیل نمبر ہمارے مفت خدمات حاصل کرسکتے ہیں ۔03159081201

پہاڑوں کا حوصلہ ہے اس شخص میں، دو سو جنازے اب تک پڑھا چکا ہے، چوبیس گھنٹے اپنے لوگوں کی خدمت میں مستعد، مفتی فضل غفور صا...
21/08/2025

پہاڑوں کا حوصلہ ہے اس شخص میں، دو سو جنازے اب تک پڑھا چکا ہے، چوبیس گھنٹے اپنے لوگوں کی خدمت میں مستعد،
مفتی فضل غفور صاحب ❤️

بونیر کا سانحہ …😭😭😭😭😭😭آسمانی بادل پھٹنے کے باعث ایک پورا گاؤں سیلاب کی زد میں آ گیا۔ وحشت ناک پتھروں اور ریت کے تودے نے ...
16/08/2025

بونیر کا سانحہ …😭😭😭😭😭😭
آسمانی بادل پھٹنے کے باعث ایک پورا گاؤں سیلاب کی زد میں آ گیا۔
وحشت ناک پتھروں اور ریت کے تودے نے گاؤں کو مکمل طور پر ڈھانپ لیا۔💔
یہ قیامت خیز منظر ہے کہ گاؤں کا نام و نشان صفحۂ ہستی سے مٹ چکا ہے۔
اطلاعات کے مطابق 172 لاشیں ملی ہیں جبکہ چار سو سے زائد افراد لاپتہ ہیں اور تاحال کوئی خبر یا سراغ نہیں مل سکا۔
خدا اپنی خاص رحمت فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا کرے🤲

فخر لوندخوڑ نسیم خان:کاٹلنگ رقم زیادہ ھو یا کم لیکن ایماندار ایک الگ جیز متہ سپین حاک کے سلمان علی بازار کاٹلنگ میں پرس ...
13/08/2025

فخر لوندخوڑ نسیم خان:
کاٹلنگ رقم زیادہ ھو یا کم لیکن ایماندار ایک الگ جیز متہ سپین حاک کے سلمان علی بازار کاٹلنگ میں پرس گر کیا تھا جبکہ ایک ایماندار پولیس تھاندار نسیم حان کو ملا تھا پرس میں 5200روپے اپنے مالک کے حوالہ کردی

Today 1st test is 27th july 2025 Test time is 9:00AM
27/07/2025

Today 1st test is 27th july 2025
Test time is 9:00AM

25/07/2025

*والدین ظالم نہ بنیں۔۔!* 🙏

*کیا آپ کے بچوں سے ان کا امتحان قیمتی ہے؟ کیا آپ کے بچے ہمیشہ کے لیے ناکام ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کیا پڑھائی کیے بغیر وہ بھوکے مرجائیں گے ۔۔۔۔۔۔ کیا نمبر لینا فرض ہے؟*
*ہر گز نہیں یہ تو بس ایک رواج بن چکا ہے جو آپ کے اولادوں کی زندگی تباہ کر رہا ہے!*

*جب بھی رزلٹ آتا ہے تو یہ نیوز آنے لگتی ہے فلاں بچے نے نمبر کم آنے پر گھر والوں کے ڈر سے خودکشی کرلی ہے ، فلاں بچہ گھر سے بھاگ گیا ہے*

*والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کے رزلٹ کے بعد انہیں طعن و ملامت یا شرمندگی کا احساس دلانے کے بجائے ان کی حوصلہ افزائی کریں۔ رزلٹ کے بعد ڈانٹنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، بلکہ بچوں کا اعتماد مجروح ہوتا ہے۔ ہر بچہ پوزیشن نہیں لیتا، لیکن ہر بچہ اپنی جگہ قیمتی ہے۔ ان کی محنت کو سراہیں، انہیں تسلی دیں، اور صبر و دعا کے ساتھ ان کے بہتر مستقبل کے لیے اللہ تعالیٰ سے رجوع کریں۔ ان شاءاللہ وہ ضرور بہتری عطا فرمائے گا۔*

طلبا کے لیے پیغام:
*پیارے بچو! رزلٹ نمبر ضرور بتاتے ہیں، مگر تمہاری اصل قدر تمہاری محنت، نیت اور سیکھنے کے جذبے میں ہے۔ کامیابی صرف نمبر لینے کا نام نہیں، بلکہ آگے بڑھنے اور ہار نہ ماننے کا حوصلہ رکھنے کا نام ہے۔ اپنی محنت جاری رکھو، دل چھوٹا نہ کرو، اور خود پر یقین رکھو۔ تم پر ہمیں فخر ہے۔*
فقط بندہ عاجز عبداللہ قاسمی

گلمیرہ لوندخوڑ (مردان) کیلئے اعزاز......! ہم (ارتھوپیڈک سرجن) جناب ڈاکٹر سرتاج علی کو ڈسٹرکٹ سرجن کے ٹیسٹ میں پورے صوبے ...
14/07/2025

گلمیرہ لوندخوڑ (مردان) کیلئے اعزاز......!
ہم (ارتھوپیڈک سرجن) جناب ڈاکٹر سرتاج علی کو ڈسٹرکٹ سرجن کے ٹیسٹ میں پورے صوبے میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہے .

30/04/2025

لوند خوڑ ٹائپ ڈی ہسپتال،ہسپتال کم اور پی ٹی آئی دفتر زیادہ۔
عوامی مفاد پر سیاست بند کی جائے۔

Address

Lund Khwar
23130

Telephone

+923139584218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lundkhwar News لوندخوڑ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lundkhwar News لوندخوڑ نیوز:

Share