Aqwaal e Zareen

Aqwaal e Zareen جب انسان کے عقل پر پردہ پڑتا ہے تو سب سے براسمجھانے والا لگتاہے
(3)

10/06/2025

اللہ کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اللہ نے عزت ذلت نفع نقصان کامیابی ناکامی زندگی موت اور رزق اپنے ہاتھ میں رکھا ہے
اگر اس بات پر یقین کامل ہو جائے تو انسان بلاشبہ اللہ کی مکمل اطاعت کرنا شروع ہوجائے

"حدیث:❤ یشک، سبحان اللہ ❤                  ﷺ
09/06/2025

"حدیث:❤
یشک، سبحان اللہ ❤

موت سے پہلے فالورز 732k مرنے کے بعد 934k فالور لائیک 27M سے بڑھ کر تقریبا 33M ہوگئے اکاؤنٹ میں موجود تمام ویڈیو جو اس نے...
05/06/2025

موت سے پہلے فالورز 732k مرنے کے بعد 934k فالور لائیک 27M سے بڑھ کر تقریبا 33M ہوگئے اکاؤنٹ میں موجود تمام ویڈیو جو اس نے اپنی جوش مارتی جوانی کی ہی لگائی ہیں جو اسکی خوبصورتی اور عیاشی کی عکاسی کر رہی ہیں جو ہر محرم و غیر محرم کی آنکھوں کے سامنے سے گزر رہی ہیں مرنے کے بعد تقریبا 50 لاکھ لوگوں نے اکاونٹ وزٹ کیا انسان کو مرنے کے بعد جن چیزوں کا اجر اور گناہ ملتا ہے ان میں اگر اپ نے نیکی کی طرف دعوت دی اور کسی نے قبول کی تو وہ اپکے لیے باعث ایصال ثواب ہے اگر برائی عام کی تو وہ قبر میں آپکے لیے باعث عذاب اور دکھ ہے 7 لاکھ فالور اس بہن کی زندگی کو نہیں بچا سکے جن کو انٹرٹین کرنے کے لیے ہر حد سے گزر گئ ۔ ابھی بھی وقت ہے میرے بہنوں اور بھائیوں لوٹ آو اللہ کی طرف قران چیخ چیخ کر کہ رہا ہے وہاں کا عذاب بڑا سحت ہے وہاں کافر مشرک شدید پچھتائیں گئے تب افسوس کے سوا کچھ نہ ہوگا...!!!!
پھر چاہے کوئی کتنا خوبصورت ہے کتنا حسین ہے موت نے سب کو آ پکڑنا ہے...!!!
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اس لڑکی ثناء یوسف کی مغفرت فرمائے آمین...!!!
ہر حادثے سے عبرت پکڑنی چاہئیے...
عزت شہرت پیسہ سب اسی دنیا میں رہ جاتا ہے انسان کے ساتھ اس کے عمال قبر میں جاتے ہیں

04/06/2025
11/05/2025

اعلان برائے جنگ ختم 😂
مودی نے سب کی ناک کٹوا دی — خود کی بھی، فوج کی بھی، میڈیا کی بھی!
دھمکیاں دیں، غرور دکھایا…
لیکن میدان میں پاک فوج نے وہ سبق سکھایا کہ اب صرف خاموشی ہے

Address

Layyah
Machhiwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqwaal e Zareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqwaal e Zareen:

Share