GeoLala

GeoLala Content creator

آپ کے علاقے میں آٹے کی کیا قیمت ہے۔
13/07/2026

آپ کے علاقے میں آٹے کی کیا قیمت ہے۔

ہاۓ نی غربت۔
12/07/2026

ہاۓ نی غربت۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز .(پی آئی اے). نے ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ " تولدے گیبریماریم " کو اپنا نیا چیف ایگز...
11/07/2026

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز .(پی آئی اے). نے ایتھوپین ایئرلائنز کے سابق سربراہ " تولدے گیبریماریم " کو اپنا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) .مقرر کر دیا۔ تولدے گیبریماریم کی قیادت میں ایتھوپین ایئرلائنز افریقہ کی سب سے بڑی فضائی کمپنی بن گئی تھی۔ پی آئی اے کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ تولدے گیبریماریم کو ایئرلائن کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔.

تلاش گمشدہ
11/07/2026

تلاش گمشدہ

بجلی بنانے والے کارخانے زرداری اور شریف خاندان کے ہیں
11/07/2026

بجلی بنانے والے کارخانے زرداری اور شریف خاندان کے ہیں

گدھوں کی ریس پر پولیس کا چھاپہ F16 بادل سمیت کئی ریسر کھوتے گرفتار ۔ ۔ ۔ ۔۔
11/07/2026

گدھوں کی ریس پر پولیس کا چھاپہ F16 بادل سمیت کئی ریسر کھوتے گرفتار ۔ ۔ ۔ ۔۔

اصلی پیر
10/07/2026

اصلی پیر

بہاول پور ۔ پیرا فورس اہلکار کا ساتھیوں کے ہمراہ یونیورسٹی چوک کے قریب  ہوٹل پر بیٹھے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈال...
06/07/2026

بہاول پور ۔ پیرا فورس اہلکار کا ساتھیوں کے ہمراہ یونیورسٹی چوک کے قریب ہوٹل پر بیٹھے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔
پیرا فورس اہلکار ہوٹل پر بیوی کے ہمراہ باتیں کررہا تھا کہ متاثرہ مرد و خاتون نے آہستہ بات کرنے کو کہا جس پر اہلکار نے بیوی کو گھر پہنچایا اور ساتھیوں کے ہمراہ آکر میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سی سی ڈی لاہور کی زبردست کارروائی : لیہ پولیس کے ایس ایچ او اور لیڈی سب انسپکٹر کے کالے کرتوت بے نقاب کردیے ۔۔۔ سی سی ڈی...
04/07/2026

سی سی ڈی لاہور کی زبردست کارروائی : لیہ پولیس کے ایس ایچ او اور لیڈی سب انسپکٹر کے کالے کرتوت بے نقاب کردیے ۔۔۔ سی سی ڈی کا نام استعمال کرکے رچایا گیا گھناؤنا کھیل سامنے آگیا ۔۔۔ چند ماہ قبل لیہ کے ایک شہری ہارون یوسف کو انسپکٹر عرفان باجوہ لیڈی انسپکٹر نادیہ بی بی نے سی سی ڈی لاہور کے اہلکار شفقت کو ساتھ ملا کر گرفتار کیا اور اسے حوالات میں ڈال کر اس پر ناجائز مقدمات بنا دیے ، انسپکٹر عرفان اور لیڈی سب انسپکٹر نے سنگین نتائج پار کرنے کی د۔ھمکیاں اور ساری زندگی جیل میں ڈالنے کی باتیں کرکے ہارون یوسف سے لاکھوں روپے مختلف اوقات میں لے لیے اور شہری ہارون یوسف نے اپنی جان بچانے کے لیے انکی ہر بات مانی ۔ آخر ایک روز ہارون یوسف کو آزاد کردیا گیا ، اب شہری نے سوچا کہ اس زیا۔دتی کا ازالہ کیا جائے اور انصاف لیا جائے ، لیہ میں پولیس افسران کے اثر رسوخ اور تعلقات کے پیش نظر اس نے لیہ پولیس حکام کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ۔ خدشہ تھا کہ یہاں آواز بلند کرنے پر اسکے خلاف مزید جھوٹے مقدمے درج ہونگے ۔ تبھی شہری ہارون یوسف نے لاہور آکر ایف آئی اے اور سی سی ڈی کے دفاتر میں جاکر ثبوتوں کے ساتھ تحریری درخواستیں دیں ، ہارون یوسف کے پاس ناقابل تردید شواہد اور ثبوت تھے اس نے عرفان باجوہ نادیہ بی بی اور سی سی ڈی اہلکار شفقت کو نامزد کرکے درخواستیں دیں ، اور تمام ثبوت اور ٹرانزیکشن کے حوالے فراہم کیے ابتدائی چھان بین میں تینوں ملزمان کے روابط ثابت ہو گئے جسکے بعد سی سی ڈی نے اہلکار شفقت کو انکوائری کے لیے بلایا تو اس نے تسلیم کیا کہ عرفان باجوہ اور نادیہ بی بی نے اسے لالچ دے کر استعمال کیا ،اب شک کی کوئی گنجائش نہ تھی لیہ سے انسپکٹر عرفان باجوہ اور لیڈی سب انسپکٹر نادیہ بی بی کو انکوائری کے لیے طلب کیا گیا جب یہ لوگ آئے تو انہیں وضاحت کا پورا موقع دیا گیا۔ شہری پر انکی طرف سے بنائے گئے مقدمات بھی جھوٹے نکلے آخر تیسری پیشی میں تمام الزامات درست ثابت ہونے پر سی سی ڈی نے عرفان باجوہ سب انسپکٹر نادیہ بی بی اور سی سی ڈی اہلکار شفقت کے خلاف مقدمہ درج کرکے انکی گرفتاری بھی ڈال دی ہے ۔ اس مقدمے میں کئی دفعات شامل کی گئیں ہیں اور صاف نظر آرہا ہے کہ بے گناہ شہری کو اختیارات کے بل پر لوٹنے والے افسران اور اہلکار نہ صرف لمبی سزا کاٹیں گے بلکہ رہائی کے بعد انکے محکمہ پولیس میں واپسی کے بھی کوئی امکانات نہیں ۔۔ اس زبردست کارروائی پر لاہور سی سی ڈی اور متعلقہ ادارے تعریف کے مستحق ہیں ۔

Address

Mahra Khass , Muzafar Garh
Mahra Khas
34400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GeoLala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share