د میدان خکلا

د میدان خکلا The main motto of this page to explore the beauty of Maidan.

15/12/2024
28/05/2024
29/01/2024

‏انسان کی یادداشت چاہے کسی چہرے کو محفوظ نہ رکھے مگر اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے لہٰذا لوگوں کے ساتھ ایسا حسنِ سلوک اختیار کریں کہ جب جب آپ کسی کو یاد آئیں آپ کے لئے دل سے دعائیں نکلیں✨💛

22/01/2024

‏السلام صبح الخیر
زندگی بہت غیر یقینی ہے
‏محبت کو اُسی وقت خود میں جذب کر لینا چاہیے جب وہ خود کو پیش کرتی ہے.

21/01/2024

‏السلام علیکم
جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئیے بہترین پناہ خاموشی ھے،
‏کیونکہ!
‏وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی،
‏ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی،
‏الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے،
‏ہاں...!
‏خاموشی مزید تذلیل سے ضرور بچا لیتی ھے...!!

20/01/2024

‏کبھی ہم اتنے خالی ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہوتا، نہ فرار ، نہ قرار....!!

12/01/2024

‏زندگی آپ کی ماں جیسی نہیں جو سخت غُصّہ ہونے کے بعد بھی آپ کو وقت کے کھانے پر بُلالے گی ۔۔۔ زندگی تلخ بُہت تلخ ہے یہ آپ کو موت آنے تک تڑپتا ہُوا چھوڑ دے گی!

27/12/2023

میں اپ لوگوں کو ایک ریقویسٹ کرنا چاہتاھوُ کی سیاست سے باز اجاو اپنا وقت ضائع مت کرو کوئی فائدہ نہیں ہے سیاست میں ؟

25/12/2023

‏اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا یہاں سب کو اپنی پڑی ھے خود کو خود روشن کیجئے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے✨

23/12/2023

‏السلامُ علیکم صبح الخیر
کبھی کبھار بہت مایوسی چھا جاتی ہے ہر طرف محرومیاں نظر آتی ہیں راستے بند دکھائی دیتے ہیں ایسے حالات میں صبر شکوے سے بہتر ہوتا ہے یہ چند لمحے بھی کٹھن ہوتے ہیں لیکن اگر صبر سے کام لیا جائے تو بہت جلد راستہ نظر آ جاتا ہے🧡

Address

Dir Maidan
Maidan
SHAUKATBETAB

Telephone

+923082050302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when د میدان خکلا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share