21/03/2026
پولیس تھانہ گڑھا موڑ کی دبنگ کاروائی
گڑھاموڑ پولیس ٹیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چک نمبر 88 ڈبلیو بی میں ریڈ کر کے عید الفطر کے موقع پر سپلائی اور فروخت کیلئے بھاری مقدار میں تیار شدہ زہریلی دیسی شراب اور چالو بھٹی برآمد کر لی ملزم نور اللہ ولد محمد اسماعیل قوم رحمانی سکنہ 88 ڈبلیو کو موقع پر گرفتار کرتے ہوئے 242 لیٹر شراب اور 100 لیٹر لاہن برآمد کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا