MAZAQ BAT

MAZAQ BAT اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے

18/07/2026

پٹرول کے وافر ذخائر، مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف کاروائی کرینگے، شہباز شریف

04/07/2026
28/06/2026

منتھا😭😭😭😭😭

27/06/2026

سید تصور بخاری

27/06/2026

ڈاکٹر سعید کھوکھر

میاں جی چلے گئے
27/06/2026

میاں جی چلے گئے

27/06/2026

درخت 🌲

23/05/2026

میلسی: میپکو کی مبینہ غفلت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے 11 کے وی بجلی کی تار ٹوٹ کر آبادی میں جا گری جانی نقصان کا خدشہ
میلسی کے محلہ امام اباد ملتان روڈ میلسی میں 11 کے وی بجلی کی ہائی وولٹیج تار ٹوٹ کر دکانوں کے چھپروں اور رہائشی گلی کے سامنے گر گئی ہےجو کسی بھی وقت بڑے جانی و مالی نقصان کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے شہریوں کے مطابق متعدد بار میپکو حکام اور متعلقہ عملے کو فون کالز کے ذریعے اطلاع دی گئی تاہم تاحال کوئی اہلکار موقع پر نہیں پہنچا اور نہ ہی تار کو ہٹانے یا بجلی کی فراہمی معطل کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے شہریوں کا کہنا ہے کہ گلی میں بچوں، خواتین اور راہگیروں کی آمدورفت جاری رہتی ہے جبکہ دکانیں بھی کھلی ہیں، ایسے میں ہائی وولٹیج تار کا زمین پر موجود رہنا انتہائی خطرناک صورتحال ہے علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور متعلقہ عملے کو موقع پر بھیج کر ممکنہ حادثے سے قبل حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Address

Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAZAQ BAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share