Dokota Breaking News

Dokota Breaking News .breaking.news

23/07/2026
27/06/2026
میاں قمرالدین سفیر صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سابق صدر میلسی بار کا بقضاءالہی سے انتقال ہو گیا ھے انا للہ وانا الیہ راجعون...
25/06/2026

میاں قمرالدین سفیر صاحب ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سابق صدر میلسی بار کا بقضاءالہی سے انتقال ہو گیا ھے انا للہ وانا الیہ راجعون جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے

📢 لیپرڈز کورئیر کی ناقص سروس؟ پارسل میلسی پہنچنے کے باوجود 5 دن سے ڈیلیوری نہیں متعلقہ حکام، صارفین کے حقوق کے ذمہ دار ا...
24/06/2026

📢 لیپرڈز کورئیر کی ناقص سروس؟ پارسل میلسی پہنچنے کے باوجود 5 دن سے ڈیلیوری نہیں

متعلقہ حکام، صارفین کے حقوق کے ذمہ دار اداروں اور لیپرڈز کورئیر انتظامیہ سے گزارش

میں یہ پوسٹ مجبوری میں کر رہا ہوں کیونکہ متعدد بار رابطے کے باوجود میرے مسئلے کا حل نہیں نکالا گیا۔

میرا پارسل 15 تاریخ کو فیصل آباد سے بک کیا گیا۔ ٹریکنگ کے مطابق یہ 18 تاریخ کو میلسی پہنچ چکا تھا۔ اس کے بعد 19 تاریخ سے اس کی ڈیلیوری متوقع تھی، لیکن آج 24 تاریخ ہو چکی ہے اور مجھے اب تک پارسل موصول نہیں ہوا۔

میں میلسی کے نواحی علاقے دو کوٹا میں رہتا ہوں، جو ایک مکمل قابلِ رسائی علاقہ ہے اور یہاں روزانہ ڈیلیوری سروسز آتی جاتی ہیں۔

میں نے بار بار ہیلپ لائن سے رابطہ کیا لیکن مناسب رہنمائی نہیں ملی۔ بعض اوقات کال اٹینڈ ہونے کے باوجود مسئلے کا واضح جواب نہیں دیا گیا۔ 20 تاریخ کو مقامی نمائندے سے خود ملاقات کی تو بتایا گیا کہ پارسل میلسی میں موجود ہے اور ممکن ہے روٹ یا لوڈنگ کے دوران رہ گیا ہو۔ اس کے بعد ہر بار یہی کہا گیا کہ متعلقہ بندہ دوسرے روٹ پر ہے اور آج نہیں آ سکے گا۔

میرا سوال صرف اتنا ہے:
اگر پارسل کئی دن پہلے منزل کے شہر میں پہنچ چکا تھا تو پانچ دن سے زائد تاخیر کیوں؟
اگر کوئی مسئلہ تھا تو صارف کو بروقت آگاہ کیوں نہیں کیا گیا؟
اور اگر سروس فراہم نہیں کی جا سکتی تو صارف کا وقت اور اعتماد کیوں ضائع کیا جا رہا ہے؟

میں متعلقہ انتظامیہ سے درخواست کرتا ہوں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، میرے پارسل کی جلد فراہمی یقینی بنائی جائے اور آئندہ ایسے معاملات میں بہتر سروس دی جائے۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ آواز متعلقہ حکام اور انتظامیہ تک پہنچ سکے۔











13/05/2026

دوکوٹہ کے ایک واپڈا ملازم نے پیسے لے کے کھاۓ ہوۓ ہیں۔
اب واپس نہیں کر رہا۔

03/05/2026

*صحافت کے عالمی دن (3 مئی) پرحق گوئی،آزادیِ اظہاراور سچائی پرصحافیوں کے حوصلے اور ذمہ داری کوسلام پیش کرتے*
*منجانب :صدر جنرل سیکرٹری،عہدِداران دوکوٹہ پریس کلب (رجسٹرڈ) دوکوٹہ*
*شیخ کامران زین رپورٹر ایکسپریس،ABN نیوز جنرل سیکرٹری میڈیا اینڈ جرنلسٹ تحصیل میلسی 03005059382 03000025191*

Address

Dokota City
Mailsi
59150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dokota Breaking News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share