Tehsil Press Club Mailsiرجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی

Tehsil Press Club Mailsiرجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی Established 01-01-2021. President: Muhammad Hasnain Gen Secretary
Usman Aslam

30/06/2025

پنجاب میں صحت کارڈ کی سہولت اور مفت علاج کی بندش کے حوالے سے خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے

صحت کارڈ مکمل طور پر نجی ہسپتالوں میں نافذ العمل ہے

سیکرٹری یونین کونسل اور نائب قاصد کو یونین کونسل کے شیڈیول آف اسٹیبلشمنٹ میں شامل کر دیا گیا۔پنجاب بھر میں 4015 یونین کو...
30/06/2025

سیکرٹری یونین کونسل اور نائب قاصد کو یونین کونسل کے شیڈیول آف اسٹیبلشمنٹ میں شامل کر دیا گیا۔
پنجاب بھر میں 4015 یونین کونسلز ہیں۔
یونین کونسلوں میں تین طرح کے سیکرٹری یونین کونسل تعینات ہوں گے۔
602 سیکرٹری یونین کونسل گریڈ 16 میں,1606 سیکرٹری یونین کونسل گریڈ 14 میں اور 1807 سیکرٹری یونین کونسل گریڈ 11 میں تعینات ہوں گے۔
اس سے قبل گریڈ 16 میں سیکرٹری یونین کونسل کی کوئی پوسٹ موجود نہیں تھی۔

30/06/2025

انٹی کرپشن سرکل آفیسر مننصور منیر نے میلسی میں کرپشن بدعنوانیوں ،جعل سازی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے محکمہ انہار کے میٹ ایریگیشن ظہور حسین کو رنگے ہاتھوں 90000ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 12/25 درج کر لیا #
Irrigation Department South Punjab DG ACE Punjab Deputy Commissioner Vehari

بریکنگ نیوز ۔۔۔ محکمہ انہار کا اہلکار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار اینٹی کرپشن وہاڑی کی میلسی میں کامیاب کارروائی۔۔ موگہ...
30/06/2025

بریکنگ نیوز ۔۔۔ محکمہ انہار کا اہلکار رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار اینٹی کرپشن وہاڑی کی میلسی میں کامیاب کارروائی۔۔ موگہ بڑا کرنے کے عوض رشوت طلب کی جا رہی تھی۔۔ ملازم ظہور حسین کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔۔ نشان زدہ نوٹ برآمد، مقدمہ درج۔۔ اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ مجسٹریٹ کے ہمراہ مارا۔۔ ملزم کے خلاف مزید تحقیقات جاری

30/06/2025

میلسی ۔ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے مون سون بارشوں کے پیش نظر دریاؤں, نہروں اور تالابوں میں نہانے پر پابندی عائد کردی

میلسی ۔مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 لگائی گئی ہے۔ ڈی سی وہاڑی عمرانہ توقیر

میلسی ۔دریاؤں نہروں اور تالابوں میں نہانا منع ہے۔ ڈی سی وہاڑی

میلسی۔ دریاؤں، نہروں پر نہانے پر پابندی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر

میلسی۔ شہری احتیاط کریں، دریاؤں اور نہروں کے قریب جانے سے گریز کریں. ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر

30/06/2025

میلسی/ محکمہ لائیوسٹاک کی بے حسی برقرار
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شدید زخمی ہونے والے گدھے کو فرسٹ ایڈ دےدی ہے
اسسٹنٹ کمشنر میلسی راناذوہیب کریم سے گزارش ھے کہ وہ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیوسٹاک سے فوری رابطہ کرکے زخمی گدھے کو حیوانات ہسپتال میں ایڈمٹ کروائیں
Livestock and Dairy Development Department Punjab Livestock Department South Punjab Prime Minister’s Performance Delivery Unit Chief Minister Punjab's Updates Govt of Punjab Deputy Commissioner Vehari Additional Chief Secretary South Punjab Official DDPR vehari Govt of Punjab

30/06/2025

میلسی پریس کلب پیر عبدالرزاق قریشی گروپ کے سینیئر نائب صدر محمد اقبال مدنی ملانہ کی ساس کا انتقال ہو گیا ہے جس کی نماز جنازہ 6 بجےپل غازی عباس موضع شاہ ستار میں ادا کیا جائے گا
جنازے میں شرکت فرمائیں

30/06/2025
30/06/2025

میلسی ۔ واپڈا فرسٹ ڈویژن عالم پور فیڈر کی بجلی کئی گھنٹوں سے غائب ، شہریوں کا گرمی سے برا حال
گزشتہ کئی دنوں سے عالم پور کی شکایات میپکو سب ڈویژن میلسی حل کرنے میں ناکام ہے
Multan Electric Power Company - MEPCO

میلسیبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحقین کی رقم سے ناجائز کٹوتی پر ایچ بی ایل مائیکرو فائنانس کے چار ریٹیلرز کی خلاف ک...
30/06/2025

میلسی
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحقین کی رقم سے ناجائز کٹوتی پر ایچ بی ایل مائیکرو فائنانس کے چار ریٹیلرز کی خلاف کاروائی ۔
تفصیل کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحقین کی رقم سے ناجائز کٹوتی پر ایچ بی ایل مائیکرو فائنانس کے چار ریٹیلرز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے فوری طور پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رائٹس واپس لے لیے گئے ہیں۔ اور کٹوتی شدہ رقم کو مستحقین کو واپس دلوا دی گئی۔یہ بات انچارج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحصیل افس میلسی وسیم کبریا نے اپنے ایک بیان میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کمپلائنس مانیٹر ضعیم خان، سلمان اختر اور میاں ذیشان کے ساتھ مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے مجاہد اینڈ کمپنی، دانش ٹریڈر ، عابد ٹرنک مرچنٹ ، حسنین ٹریڈر کو فوری طور پر بند کرنے کی احکامات جاری کیے گئے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خواتین کی رقم سے کٹوتی کسی صورت بھی برداشت نہیں کی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی۔

30/06/2025

مدینہ شریف کے ایک شخص کاواقعہ

Address

Mobile Market Eid Gah Road Mailsi
Mailsi
61200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Press Club Mailsiرجسٹرڈعیدگاہ روڈمیلسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share