Pak Tv

Pak Tv ALL videos uploaded in my page upload any video any time in my page pleas like my page and fallow me

نئی دہلی: بھارت میں نوجوانوں کی قیادت میں جاری “کاکروچ موومنٹ” کے حامیوں کی پارلیمنٹ کی جانب مارچ کی کوشش کو پولیس نے نا...
20/07/2026

نئی دہلی: بھارت میں نوجوانوں کی قیادت میں جاری “کاکروچ موومنٹ” کے حامیوں کی پارلیمنٹ کی جانب مارچ کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق نئی دہلی میں ہزاروں مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے جنتر منتر سے پارلیمنٹ کی جانب روانہ ہوئے۔ تاہم پولیس نے جگہ جگہ سیکیورٹی رکاوٹیں کھڑی کر دیں اور مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی۔

پولیس نے مظاہرین کی جانب سے رکاوٹوں کو عبور کرنے کی کوشش پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور لاٹھی چارج کیا۔ اس کے باوجود متعدد مظاہرین چھوٹے گروپوں کی صورت میں پارلیمنٹ کی جانب بڑھتے رہے۔

20/06/2026

Bhoot Bangla Viral video

27/04/2026

02/03/2026

01/03/2026

🚨🚨ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی مسافروں کا انخلا آج ایک اسرائیلی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔

Address

Destract Vehari Thseel Maisli
Mailsi
61100

Telephone

+923064506625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Tv:

Shortcuts

Share

Category