
09/07/2023
کشتی حادثے میں یونانی حکام کی جانب سے 15 پاکستانیوں کی میتوں کی تصدیق
پاکستانی سفارتخانہ یونان نے مرنے والوں کی تفصیلات جاری کردیں
کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 6 نوجوانوں کا تعلق گجرات سے ہے
4 کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے
5 نوجوانوں کا تعلق بالترتیب شیخوپورہ، راولپنڈی، میرپور، وہاڑی اور منڈی بہاؤالدین سے ہے