15/07/2026
*مجھ سے پوچھا گیا...*
> کیا تمہیں کبھی محبت ہوئی ہے؟ 🥺
*میں نے مسکرا کر کہا...*
> ہاں، جنون کی حد تک ۔ ❤️🩹
*پھر پوچھا گیا...*
> کیا وہ بہت خوبصورت ہے؟ 🌸
*میں نے کہا...*
> اس کی خوبصورتی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ 🤍
*پھر سوال ہوا...*
> وہ کہاں رہتا ہے؟ 😭
*میں نے جواب دیا...*
> وہ میری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ 😮
*پھر پوچھا...*
> اس کا نام کیا ہے؟ 🌹
*میں نے آنکھیں جھکا کر کہا...*
وہ میری ہر دعا کی امید ہے۔ 🤲🏻
وہ میرے دل کا سکون ہے۔ 🫀
وہ میری ہر خوشی کا مرکز ہے۔ 🌸
وہ میری ہر سجدے کی منزل ہے۔ 🕋
وہ میری محبت کا سب سے زیادہ حق دار ہے۔ ❤️
> میرا ربّ... ! 🌻✨
`آسان نیکیاں 🌸♥️`