آرائیں کمیونٹی پنجاب

آرائیں کمیونٹی پنجاب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آرائیں کمیونٹی پنجاب, Mailsi.

08/09/2024

ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔اس کا علاج Interferon انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکش ہے ۔
ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔
وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
021-32729166
0333-2731568
0305-3315024
0307-0214592
0333-3452207
0346-2011407
0347-3690704
0341-1317755
0301-2263476
0312-2008836
0344-2553659
0333-0515052
0344-0216319
0331-3661739
0333-3452207
0333-2195906
0316-5272976
0347-2180932
0305-3301471
0312-3341952
0316-2252091
0333-3375182
0304-2102187
0347-9871450
0321-6030998
0300-0275105

اس میسج کو کسی Group میں ارسال کریں۔
کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے .
آمین ثمہ آمین🤲_
دعا کا طالب
صدر آرائیں گروپ سٹی میلسی میاں مومن آرائیں

17/04/2024

اردن کا ایک بچہ امام صاحب کے خطبوں سے پریشان ہوکر دوران خطبہ اٹھ کھڑا ہوا اور اپنا خطبہ دینا شروع کردیا!

بچے کو شکایت تھی کہ امام صاحب کے اندر القدس اور المسجد الاقصی سے متعلق خطبہ دینے کی ہمت نہیں ہے، وہ مجبور ہیں، سرکاری خطبے سے آگے بڑھ کر وہ کچھ نہیں بول سکیں گے!

اس بچے کی ہمت کی داد دیجیے، اور دنیا بھر کے مصلحت پرست اماموں کے لیے دعا کیجیے، اللہ رب العزت سب کو جرأت ایمانی اور غیرت ایمانی عطا کرے، آمین یا رب العالمین
دعاگو: میاں مومن آرائیں میلسی ...........................




゚viralシ

゚viral

16/03/2024

سحری کرنا بھی عبادت ہے اللّٰہ تعالیٰ میرے اور آپ کے گناہ معاف فرمائے آمین اور میرے اور جن کے ماں باپ انتقال کر گئے ہو اللّٰہ ان کو بھی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جو جو مسلمان اس فانی دنیا سے انتقال کر گئے ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کو بھی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

16/03/2024
10/12/2023

ظلم کی انتہا یا اللّٰہ میری توبہ

10/12/2023

آرسی کالونی میلسی میں انویسٹمنٹ کا موقع
7 ، 5 ،7 1/2 , 3 مرلے کے پلاٹ براۓ فروخت پہلے آۓ اور پہلے پائیے
رابطہ نمبر 03006820505

Address

Mailsi

Telephone

+923006820505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آرائیں کمیونٹی پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آرائیں کمیونٹی پنجاب:

Share