Pak Media

Pak Media Pakistani Media
Our Page

19/03/2024

Lekin Masla yeh ha 1 saal phaly toh illegal thi yeh Legal Kabsy ho g*i? 🤔😂 Pakistan main Kia kia Hota ha Kuch samaj Nahi Ata..... Pakistan k halaat dekh kr dua krni pary gi, ya allah kisi Canada ki larki ka mery uper dill a jai jo mojy canada ly jai... 😂😂

19/03/2024

Bad News 💔

Government Ab Crypto Currency Pr Tax lagany wali ha 🙂 Q K Government k abo ji matlab IMF ny Apni Conditions main kaha ha Cryptocurrency pr Tax lagao...

مولانا فضل الرحمان صاحب ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں کیونکہ کے ہر حکومت کو انکی ضرورت ہوتی ہے نہ کہ مولانا کو انکی اس لیئے پ...
15/02/2024

مولانا فضل الرحمان صاحب ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں کیونکہ کے ہر حکومت کو انکی ضرورت ہوتی ہے نہ کہ مولانا کو انکی اس لیئے پی ٹی آئی کے سپورٹرز سے گزارش ہے اپنا دماغ استعمال کیا کریں کچھ تحقیق کر لیا کریں

*ذرائع کے مطابق وفد میں بیرسٹر گوہر علی کے ہمراہ اسد قیصر، بیرسٹر سیف اور آخوند زادہ حسین ہوں گے**تحریک انصاف کے ذرائع  ...
15/02/2024

*ذرائع کے مطابق وفد میں بیرسٹر گوہر علی کے ہمراہ اسد قیصر، بیرسٹر سیف اور آخوند زادہ حسین ہوں گے*
*تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پی ٹی آئی کی جانب سے جے یو آئی کو مل کر حکومت بنانے کی دعوت دی جائے گی*

11/02/2024

آزاد امیدواروں کا یوتھیوں کو پیغام
سب اپنے نظریے پاس رکھو
ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں😂😂

10/02/2024

مولانا فضل الرحمن صاحب کے مقابلے میں علی امین جیت سکتا ھے تو سمجھ جاؤ۔۔ اس قوم کو دین کی نہیں فحاشی کی ضرورت ھے

Alhamdulillah
09/02/2024

Alhamdulillah

09/02/2024

Mobarak ho PPP/PML.N/PTI ko ap sabne America ko khosh kr dia olama ko tamam isamblion se bahir Nikal k ab Jese Marzi Islam mokhalif qawaneen bnao koi tomhare samne NH ae ga

08/02/2024

یوتھیے کہتے ہیں
چور خان نے بیماری کا بہانہ نہیں کیا۔
پتہ نہیں پھر وہ تین مہینے وہیل چئیر پہ بیٹھنے کا ڈرامہ کرنے والا بے غیرت کون تھا جو رینجرز کے دو لتر پڑتے ہی ٹھیک ہو گیا تھا😂🤣🤣😂

انتہائی افسوس ناک بات ہےجہاں تمام علماء کراممذہبی جماعتوں، سیاسی جماعتوں نےایک ہی امیدوار منتخب کیا ہے جو این اے 230 میں...
03/02/2024

انتہائی افسوس ناک بات ہے

جہاں تمام علماء کرام
مذہبی جماعتوں، سیاسی جماعتوں نے
ایک ہی امیدوار منتخب کیا ہے

جو این اے 230 میں موجود
مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب ہیں

جمعیت علمائے اسلام پاکستان
جمعیت اہلحدیث
جمعیت علماء پاکستان
اہلسنت والجماعت
ایم کیو ایم پاکستان
مسلم لیگ نواز
پاکستان مسلم لیگ
سمیت دیگر جماعتوں اور
وفاق المدارس العربیہ پاکستان
مفتی اعظم پاکستان شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

دیگر اکابرین ملت نے اپنا بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے

افسوس اس بات کا ہے
جماعت اسلامی مذہبی ہونے کے باوجود

مولانا اورنگزیب فاروقی صاحب کی
مخالفت میں اپنا امیدوار کھڑا رکھنا انتہائی افسوس ناک اور پریشان کن فیصلہ ہے

جماعت اسلامی والے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے

مولانا محمد تقی عثمان رشید
صدر بزنس فورم جمعیت علمائے اسلام ضلع کورنگی

جہاں تمام مسالک اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے جید علماء کرام متفق ہو جائیں

وہاں جماعت اسلامی والے الگ نظریات رکھتے ہو

پھر لوگ سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے

حافظ نعیم الرحمان صاحب
دل کو بڑا کرتے ہوئے
اپنا امیدوار این اے 230 کو دستبردار کروا لیں

تاکہ
علماء کرام اور عوامی حلقوں میں اچھا تاثرات جائے

حافظ نعیم الرحمان صاحب ایک قدم آگے بڑھ کر اسلام کے خاطر فیصلہ دے

منجانب
مولانا محمد تقی عثمان رشید
صدر بزنس فورم جمعیت علمائے اسلام ضلع کورنگی

یہ تصویر اور اسکی نمائش کی ٹائمنگ بہت اہم ہے اس سے لگتا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری کو چلینج کرتے ہوئے ایران کی جانب سے ...
19/01/2024

یہ تصویر اور اسکی نمائش کی ٹائمنگ بہت اہم ہے اس سے لگتا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری کو چلینج کرتے ہوئے ایران کی جانب سے پاکستانی حدود میں ڈرون حملہ کی سازش میں کچھ لوگ بظاھر شریک ہیں ،

18/01/2024

ابھی کچھ عرصہ قبل جب ایران اسرائیل کے خلاف صرف زبان سے بونگیاں مار رہا تھا تب آمرانہ فتنہ ایران کے گن گا راہا تھا اور پاک فوج کے خلاف بکواس کر راہا تھا ہم نے تب بھی بولا تھا کہ ایران کبھی بھی اسرائیل کے خلاف جنگ نھی لڑے گا کیونکہ اسکی اپنی اسمبلیوں میں یھودی بیٹھے ہوئے ہیں آج دیکھ لیں پاکستان کے اندر اس نے چپکے سے ہملہ کر دیا ہے
ہمارے علماء نے ہمیں بتایا ہے ایران پاکستان کا کبھی بھی دوست نھی ہو سکتا جبکہ یوتھیوں کو یے بات سمجھ نھی آتی جو اپنے آپکو با شعور سمجھتے ہیں

Address

Astation Ashraf Shah . Mailsi Punjab
Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share