14/09/2025
بجلی بند رہے گی...
تمام معزز صارفین شیر محمد گھلوی فیڈر کو مطلع کیا جاتا ہے کل بروز سوموار مورخہ:
15 ستمبر 2025ء کو بوجہ ضروری مرمت اور مینٹیننس بجلی صبح 08:00 بجے سے دوپہر 01:00 بجے تک بند رہے گی۔