میلسی خبر پہ نظر

میلسی خبر پہ نظر میلسی کا ریٸل پیج ( خبر کی دنیا )
(3)

جو لوگ سی سی ڈی پر شک کرتے ہیں کہ گولی نیفے میں کیسے چلی، وہ دیکھ لیں
30/08/2025

جو لوگ سی سی ڈی پر شک کرتے ہیں کہ گولی نیفے میں کیسے چلی، وہ دیکھ لیں

29/08/2025
*میلسی۔۔ تھانہ صدر میلسی کی حدود باغ میاں اجمل آرائیں ہیڈ خان پور کے قریب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سرکل میلسی اور ڈاکوؤں ک...
29/08/2025

*میلسی۔۔ تھانہ صدر میلسی کی حدود باغ میاں اجمل آرائیں ہیڈ خان پور کے قریب کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سرکل میلسی اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ، 24 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار*

میلسی۔ تین کس نامعلوم ملزمان نے دوران گشت سی سی ڈی سرکل میلسی کی ریوالنگ لائٹس بند ہونے کی وجہ سے پولیس گاڑی کو واردات کی نیت کی سے روکنے کی کوشش کی

میلسی ۔ پولیس کی موبائل قریب آنے پر ملزمان نے پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ کردی

میلسی۔ پولیس ملازمین نے گاڑی کی اوٹ اور بیک کیب ان میں چھپ کر اپنے آپ کو محفوظ کیا جبکہ ڈاکوؤں کی طرف سے فائرنگ جاری رہی

میلسی ۔۔ سی سی ڈی کی ٹیم کی جانب سے بھی حفاظت خود اختیاری کے تحت اکا دوکا ہوائی فائر کیے گئے

میلسی ۔ تینوں ملزمان پولیس گاڑی کی تصدیق ہونے پر بوکھلاہٹ میں فرار ہونے کی کوشش میں فائرنگ کرتے ہوئے دور کھڑی اپنی بائیک کی طرف چل پڑے

میلسی۔ اسی اثناء میں ایک کس نامعلوم ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوکر گر پڑا جبکہ دو نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل پر سوار کر فرار ہوگئے

میلسی ۔ زخمی حالت میں پڑے ملزم کو پولیس حراست میں لیا گیا اور اس کے قبضے سے پسٹل 30 بور بھی قبضہ میں لیا گیا

میلسی۔ زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت عمران عرف مانی ولد عارف قوم سیال سکنہ ڈھمکی میلسی کے نام سے ہوئی ہے جو کہ چوری اور ڈکیتی جیسے 24 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا

میلسی ۔ انچارج سی سی ڈی سرکل میلسی صفدر شاہد جوئیہ نے زخمی ملزم کو برائے علاج معالجہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی منتقل کردیا جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کیلئے تحرک جاری ہے

رب تمہیں دے کر بھی آزماتا ھے۔۔۔ مگر اس نوکرانی کے جوتے جو ڈگی سے نظر آرھے ھیں ان کی طرح سستے نہ ھو جانا بلکہ محتاط ھو جا...
28/08/2025

رب تمہیں دے کر بھی آزماتا ھے۔۔۔
مگر اس نوکرانی کے جوتے جو ڈگی سے نظر آرھے ھیں ان کی طرح سستے نہ ھو جانا بلکہ محتاط ھو جانا وہ دن بدلنے میں بھی دیر نہیں لگاتا ۔۔۔مہنگی گاڑیوں میں اکثر سستے لوگ ھوتے ھیں

دریائے راوی میں سائفن اور شاہدرہ کے مقام  پر انتہائی اونچےدرجےکا سیلاب،پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 15ہزار 550 کیوسک ریکارڈ
28/08/2025

دریائے راوی میں سائفن اور شاہدرہ کے مقام پر انتہائی اونچےدرجےکا سیلاب،پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 15ہزار 550 کیوسک ریکارڈ

ضروری اعلانمیرے ہم وطنو!!    دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہ...
28/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنو!! دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫

سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
*اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں*

لاکھوں روپے مالیت کی 1600 فٹ سے زائد ریلوے لائنیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار
28/08/2025

لاکھوں روپے مالیت کی 1600 فٹ سے زائد ریلوے لائنیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار

دربار حضرت سلطان باہو سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے دربار سلطان باہوکا دروازہ بند کر دیا گیا ہے
28/08/2025

دربار حضرت سلطان باہو
سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے دربار سلطان باہوکا دروازہ بند کر دیا گیا ہے

27/08/2025

دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ۔
میلسی سائیفن تا دھلو بند ( براستہ موضع مرادپور، گوانس، خانپور، ملک پور، ملک واہن اور دھلو)کی حالت انتہائی خستہ حال۔بارش کے باعث جگہ جگہ بند میں گڑھے پڑ چکے ہیں۔دریائے ستلج میں پانی توقع سے زیادہ آنے کا خدشہ جس کے باعث بند ٹوٹنے کا شدید خطرہ۔محکمہ انہار اور ضلع وہاڑی کی مقامی انتظامیہ سے عوام کا نوٹس لینے کی اپیل اور بند کو مضبوط بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کا مطالبہ۔


27/08/2025
27/08/2025

بڑوں اور عقلمندوں کا پکا فیصلہ ہے کہ ڈیم نہیں بنانے دینا، ڈوب کر ہی مریں گے 🙄

Address

Street No 1
Mailsi
067

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میلسی خبر پہ نظر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to میلسی خبر پہ نظر:

Share