
27/09/2025
ایشیا کپ سپر 4 میں بھارت نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دے دی۔ سپر اوور میں پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا دو وکٹوں کے نقصان پر صرف 2 رنز بنا سکا، جس کے جواب میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی ہی گیند پر 3 رنز لے کر میچ اپنی ٹیم کے نام کر لیا۔